Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مجھ سمیت اکثریت اس بات سے لا علم تھی کہ جہاں ہمیں بلایا گیا تھا وہ مرزا آفریدی کا فارم ہاؤس ہے ہمیں کہا گیا تھا کہ لاہور میں پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ ہے ! جنید اکبر بھی اس واردات سے لاعلم نکلے ۔۔۔

44,586 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Naveed🇵🇰
Naveed🇵🇰1 год назад

اس میں تو کوئی شک نہیں ہے ان کو کون بتا دیتا ہے یہ تو صدر ہونے کا لائق بھی نہیں اس کے بھڑکیں کدھر گئی وہ گرم سڑکوں والوں کو سردیوں میں کہا تھا اس کو چاہیے اپنے دیر سے وہ چارپائیوں میں کٹمل نہیں وہ حتم کرو

Фото профиля Tayyaba
Tayyaba1 год назад

Ye b wrong nmbr ha

Фото профиля خانزادہ 🇦🇬
خانزادہ 🇦🇬1 год назад

Saie Keh raha hai Gandapur ko bi nahi pata Ta Sirf drivers ko Pata ta 🤣🤣

Фото профиля Adv.Xheikh Xanaullah
Adv.Xheikh Xanaullah1 год назад

تو جب معلوم ھو گیا تھا تو واپسی کا رستہ کیوں نہیں اختیار کیا۔ سب دوغلے ھیں فلی کمپرو مائزڈ

Фото профиля Sanoberkhan
Sanoberkhan1 год назад

سب کے سب چوچے منے ہیں ۔۔۔ جب پتا لگا تھا تب بھی کھابے کھارہا تھا بیشرم

Фото профиля saj turi
saj turi1 год назад

نیا جھوٹ گدھا اگر اپکو پتہ ہی نہیں تھا تو آپ گئے کیو

Фото профиля Khan speaks
Khan speaks1 год назад

جنید اکبر فوج کا ٹاؤٹ اور رانگ نمبر ہے

Фото профиля فوجی
فوجی1 год назад

اس سب کا زمہ دار گندا پور منیرو کا پالتو کتا

Фото профиля Syeda Albayaan
Syeda Albayaan1 год назад

Excellent

Фото профиля zain khan
zain khan1 год назад

Social media py 1 din phla sa he wawaila tha waha ja rahy phr ya sara unjan kasa tha

Похожие видео

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں ایف آئی اے کی جانب سے بے بنیاد الزامات میں گرفتار کسٹم کلکٹر ڈاکٹر کرم الہی بارے اظہار خیال 🟥ڈاکٹر کرم الہی جس کا تعلق پختونخوا کے ضلع دیر سے ہے، ایک نہایت ایماندار کسٹم کلکٹر ہے 🟥عوامی نیشنل پارٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، نظریاتی طور پر ان کا گھرانہ جماعت اسلامی سے وابستہ ہے 🟥اس کو بلوچستان ٹرانسفر کیا گیا، وہ ایک دیانتدار آفیسر تھا اور کسی دباؤ میں نہیں آرہا تھا 🟥اس سے روابط ہوئے مگر اس نےکوئی بھی غیر قانونی کام سے انکارکیا 🟥دباؤ نہ ماننے کی پاداش میں آج اس کو نشان عبرت بنانے کی کوشش ہورہی ہے 🟥پہلے تو وہ غائب کردیا گیا، کسی کو معلوم نہیں تھا کہ وہ کہاں پر ہے 🟥اس کی فیملی کو ہراساں کیا گیا، اس کا ایک بھائی یونیورسٹی لیکچرر ہے، اس کو بھی اذیت دی گئی 🟥اس کا قصور یہ تھا کہ اس نے 600 کلو غیر قانونی چاندنی پکڑی تھی 🟥چاندنی پکڑنے کے بعد اس کو پختونخوا ٹرانسفر کیا گیا 🟥600 کلو کی چاندنی کی لاہور منتقلی کے وقت 200 کلو نقلی چاندنی کے ساتھ تبدیل کی گئی 🟥اگر اس نے کرپشن کی تھی تو گرفتاری کا بھی ایک طریقہ کار اور ادارے ہیں 🟥مگر یہاں تو 20 دن اس کا پتہ تک نہیں چل رہا تھا کہ وہ کہاں اور کس کے پاس ہے 🟥اگر اس نے کرپشن کی بھی ہے تو اس کے گھر والوں کا کیا قصور تھا کہ ان کو ہراساں کیا گیا 🟥آج وہ ایف آئی اے کی کسٹڈی میں ہے کیونکہ اس نے غیرت کی تھی اور غیر قانونی کام سے انکار کیا تھا #AimalWaliKhan | #ANP

Awami National Party

39,156 просмотров • 1 месяц назад

عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمٰی خان کی میڈیا سے گفتگو، انہوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق حالیہ میڈیا رپورٹس پر بات کی، ڈاکٹر عظمٰی خان نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کے دیرینہ ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان سے بات کی ہے۔ "جو ہمیں اطلاع ملی کہ عمران خان کا بی پی شوٹ کرگیا ہے یہ Medically Incorrect خبر تھی اور کہا گیا ان کی ادویات کی ڈوز ڈبل ہوگئی ہے ہم نے ڈاکٹر فیصل سے بھی بات کی ہے یہ خبر اس لیے غلط تھی کہ عمران خان کو کبھی بلڈ پریشر کی تکلیف تھی نہ ہے۔جب یہ خبر آئی کہ ادویات کی ڈوز ڈبل کردی تو اس سے بھی معلوم ہوا کہ غلط ہے کیونکہ ایسا نہیں ہوتا کہ ادویات کی ڈوز ڈبل کردی جائے ،یہ غلط ہے اس کے بعد جیسے خبر کو پھیلایا گیا وہ بھی شکوک پیدا کررہا تھا، ہم بار بار جنرل ایگزامینیشن کا کہہ رہے کہ ایک آنکھ متاثر ہوئی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کہیں دوسری بھی متاثر نہ ہو جائے۔ بلڈ پریشر کی خبر غلط ہے ان کو یہ مسئلہ کبھی رہا ہی نہیں ہے"۔ Dr Uzma Khan

PTI

91,476 просмотров • 1 месяц назад

اذانیں تو دی جانی تھیں اور ہم سب تیار بھی تھے۔ لیکن گزشتہ رات تک ہمیں اس بات کا علم نہیں تھا۔ ایک عالمِ دین نے بتایا کہ “مشن نور” ایک متنازعہ نام ہے۔ میں نے یہ بات فوراً پولیٹیکل کمیٹی میں شیئر کی جہاں صاحبزادہ حامد رضا صاحب اور دیگر ساتھیوں نے بھی اس کی تائید کی۔ صاحبزادہ صاحب نے بھی علماء کرام سے تصدیق کی اور ہم سب نے معلوم کیا۔ سب نے یہی کہا کہ اس کی کڑیاں قادیانیت سے ملتی ہیں۔ چونکہ اذان پر کوئی اعتراض نہیں تھا بلکہ صرف نام متنازعہ تھا، اس لیے ضروری تھا کہ نام تبدیل کیا جائے۔ وقت بہت کم تھا، اس لیے پارٹی کے آفیشل اعلامیے کا انتظار کیے بغیر میں نے فوری طور پر اس نام کو رکوا دیا۔ یہ میرا فرض تھا کہ کسی بھی متنازعہ چیز کو آگے نہ بڑھنے دیا جائے۔ الحمدللہ آج صبح ہم نے سینیٹر نوراُلحق قادری صاحب سے بات کی، پوری پارٹی لیڈرشپ سے مشاورت ہوئی اور سب نے اتفاق کیا کہ اس کا نام بدل کر “حکمِ اذان” رکھا جائے۔ صرف ایک دن نہیں بلکہ 20 سے 24 ستمبر تک، چار دن متواتر ہر جگہ بھرپور انداز میں اذانیں دی جائیں گی، کیونکہ پاکستان پر بہت بڑی آزمائش ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ معاملہ بہتر انداز میں حل ہو گیا۔ نوراُلحق قادری صاحب، جو کہ عمران خان صاحب کے فوکل پرسن برائے مذہبی امور ہیں، نے اس حوالے سے باقاعدہ بیان جاری کر دیا ہے جو پارٹی کا آفیشل مؤقف ہے۔ اس سے پہلے پارٹی کی طرف سے کوئی اعلامیہ نہیں تھا، لیکن اب ہے کہ اذانیں “حکمِ اذان” کے نام سے دی جائیں گی۔ جہاں تک میری ذات پر پروپیگنڈے کا تعلق ہے، مجھے اس کی پرواہ نہیں۔ میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں نے اذان پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا ، میرا اعتراض صرف نام پر تھا، اور الحمدللہ یہ درست انداز میں حل ہو گیا ہے۔ جو میرا موقف صحیح سمجھ رہے تھی اُنکا شُکریہ جو غلط سمجھ رہے تھے اُمید ہے اُنکو اب اندازہ ہوگیا ہوگا۔ PTI salman akram raja Aleema Khanum

Haleem Adil Sheikh

105,523 просмотров • 1 год назад