Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آرہی مریم نواز نے ہاتھ ملا لیا تو اس میں کونسی قیامت آگئی ؟ بشریٰ بی بی جب احتجاج کیلئے آئیں تو ان کا پردہ مکمل نہیں تھا، ہاتھ ننگے تھے، آستینیں نظر آرہی تھیں، جاوید چوہدری کا مختلف مثالوں سے مریم نواز کادفاع۔۔۔!!!
121,285 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

اس میراثی کو کوئی بتائیں یہ دین کا معاملہ ہے

اگر غیر شرعی نہیں ہے تو جاوید چوہدری کو چاہیے کہ کل اپنی گھر والی کو بھی شیخ سے اسی طرح کے مصافحہ کرنے کا موقع دینا چاہیے ۔

ہاتھ ننگے تھے تو ہاتھ کا پردہ تو مذہب میں ہے ہی نہیں ۔ یہ تو ذاتی چوائس ہے لیکن نامحرم کے ہاتھ کو دونوں ہاتھوں سے بھینچنا کونسا مذہب ہے

اس ٹاؤٹ صحافی کو کوئی بتائے جب نیب میں پیش ہونے کا وقت آتا تھا تو غیر محرم یاد آ جاتا تھا اب کہاں گیا غیر محرم کیا شریف خاندان کے لوگوں نے بھی عرب کی عورتوں کا ہاتھ پکڑا ہے کبھی اور یہ سب کچھ آرمی چیف کے ہوتے ہوئے ایسا ہوا میں مذمت کرتا ہوں ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا بس چیف صاحب

جاوید چوہدری کی مثال اس جسم فروش طوائف کی ہے جسکو رنگے ہاتھوں پکڑو تو کہتی ہے میرا قصور کیا ہے مجھ پر الزام کیا ہے ۔ جسم فروشی تو میرا پیشہ ہے ۔ یہ چنگڑ بھی صحافی طوائف ہے پیشہ قلم اور زبان فروشی ہے۔

جیدے چھنگڑ بینظیر اور اس گیراجن میں بڑا فرق ہے، بینظیر ایک لیڈر تھی اور یہ ایک تھرڈ کلاس ٹک ٹاکر اور جعلی وزیر اعلئ ہے

یار اس طرح کی صحافت ہے اس کی

جاوید چوہدری کی باجی مریم نے شیخ صاحب کے ہاتھ کو دونوں ہاتھوں میں دبایا ہوا ہے ۔اور جب اس کے چچا شہباز کو مسئلہ نہیں ہے جاوید چوہدری تیری گ*** کیوں جل رہی ہے
