Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مجھے بتایا جائے کیوں بجٹ پاس ہوا؟ پئ ٹی آئی ورکرز نے جنیب اکبر کو گھیر لیا مکمل وڈیو👇
126,757 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

مُجھے تو اس خاتون میں ڈاکٹر یاسمین کی جھلک نظر آتی ہے ۔ اور وہ جنید اکبر بے شرم کہ رہا ہے کہ میڈم آپکی تصویر بن گئی ہے ۔ اب کچھ کہنے کو رہ کیا گیا ہے ؟

جب سوال۔کرو۔تو کہتے ہے کہ تصویر بن گئی 😡😡 حرام زادوں جواب تو دینا پڑے گا میں بہُت پہلے سے کہہ رہا ہوں کہ یہ سب اسٹیبلیشمنٹ کے کتے بن گئے ہے یہ غدار ہے یہ عمران خان کی رہائی میں بڑی رکاوٹ pti قیادت ہے گنڈا پور بریسٹر گوہر لطیف کھوسہ عمر ایوب زرتاج گل علی محمد خان یہ سب غدار ہے

اوئے @JunaidAkbarMNA تُو بھی اتنا گھٹیا، اتنا رذیل اور اتنا کمینہ بےغیرت نکلا کہ ایک شریف عورت PTI کی ورکر کو کہہ رہا ہے کہ آپکی تصویر بن گئی ہے بس کریں۔ وہ کہہ رہی ہے میں تصویروں والی عورت نہیں ہوں۔ کُتے کے بچے تُو پشتون ہے؟ حرام کے پلے۔لعنت تیرے پیدا ہونےپر لعنت

@JunaidAkbarMNA اصلیت چھپ نہیں سکتی آپ کی حقیقت اب عیاں ہے جو حق کی بات کرے اس کو تصویر بنواتے کا شوق ہے اور آپ لوگ جو @ImranKhanPTI کے نام پر اسمبلی اور عہدوں پر بیٹھیں ہیں وو جوابدے نہیں #CompromisedLeadership

بے شرم کی ھنسی😡 ! آپ کی تصویر بن گئ ھے@JunaidAkbarMNA کچھ تو شرم لحاظ کر لو ، لوگ اپنے خان کے لیۓ دکھی ھے اور آپ لوگ اس ہڈ حرمی سے باتیں کر رھے ھے 😡

پوری پی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کو استعمال کر کے جیل میں پھینک دیا

میرا خیال ہے جنید اکبر صاحب کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ پروین رحمانی کون ہے جب اپ دوسری پارٹیوں میں مزے کر رہے تھے تو یہ روڈوں پہ عورت تھی یہ ہماری راولپنڈی کی ایک ایک فخر ہے اپ نے یہ بات کر کے مایوس کیا ہے

یہ سب بکے ہوئے ہیں فیل مارشل نے سب کو خرید لیا

حسنین بھائی کے پی کے سے ائے گندو نے نے جو اج اسلام اباد ہائی کورٹ کے باہر کنڈا گردی کی ورکرز کو زد کوب کیا اور مینا خان میں تو حیدر سعید کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی لگائیں اس پر بھی کوئی ٹویٹ کریں اپ تو موقع پہ سب کچھ دیکھ رہے تھے
