Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مجھے بھی کہا گیا تھا کہ یہ خواتین کا کام نہیں۔ لیکن پنجاب کی بیٹی نے ثابت کیا کہ عزم ہو تو کوئی میدان مشکل نہیں۔ اپنی فزیکل فٹنس، تعلیم اور کیریئر پر توجہ دیں۔ آج کی بچیاں ہائی وے پٹرولنگ سے لے کر ڈی آئی جی، ڈی پی...

15,819 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

حافظ آباد میں جو واش روم کا تنازعہ ہوا ہے، ڈی پی او نے واش روم استعمال کرنے پر ایم پی اے کے بیٹے کو کہا کہ "GET LOST"۔ اب یہ واش روم تو سرکاری پیسوں سے بنا ہوا تھا، یہ ان کے ذاتی گھر کا واش روم تو نہیں تھا۔ جب شکایت مریم نواز اور آئی جی تک پہنچی تو ڈی پی او کا تبادلہ ہو گیا۔یہ ہماری افسر شاہی کا مزاج ہے۔ ان کے اندر حکمرانی کی کتنی تڑ آگئی ہے کہ اگر کوئی ان کا واش روم استعمال کر لے تو یہ مائنڈ کر لیتے ہیں۔ انہوں نے لوگوں کا کام کیا کرنا ہے؟مجھے لگتا ہے کہ یہ ڈی پی او صاح نے کبھی پبلک واش روم نہیں استعمال کیا ہو گاموٹروے پر یا کہیں بھی یہ اپنا واش روم ساتھ لے کر چلتے ہوں گے۔یہ اخلاقی طور پر بہت گرا ہوا واقعہ ہے ۔یہ پولیس ا ور آئی جی صاحب کے لیے بڑی شرمندگی کا باعث ہے۔ ان کو آئندہ کوئی پوسٹنگ نہیں دینی چاہیے۔ انہیں آئی جی آفس کے تمام باتھ رومز کا ڈی پی او لگا دینا چاہیے۔ ان کے لیے کہنا چاہیے کہ آپ آج سے "ڈی پی او واش روم پنجاب" ہوں گے۔ ان کے لیے الگ سے ایک عہدہ ہونا چاہیے۔ Muzamal Suharwardy

Muzamal Suharwardy Team

44,176 просмотров • 2 месяцев назад

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے ٹریفک قوانین میں حالیہ ترامیم اور جرمانوں میں اضافے سے متعلق پریس کانفرنس کی، جس میں ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پنجاب سید ندیم عباس بھی موجود تھے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ چالان کا مقصد ہرگز ریونیو اکٹھا کرنا نہیں، بلکہ ہمارے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانا اور پنجاب کی سڑکوں کو حادثات سے پاک کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کم عمر ڈرائیورز پر مقدمات درج نہیں کیے جا رہے، صرف چالان کیے جا رہے ہیں، جبکہ کم عمر ڈرائیور کے پکڑے جانے کی صورت میں گاڑی کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے یقین دہانی کرائی کہ عوام کی سہولت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور حادثات میں کمی کے لیے بھرپور اقدامات جاری رہیں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پنجاب کو محفوظ اور حادثات سے پاک بنانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ #PunjabPolice #PublicSafety #TrafficRules #TrafficReforms #PressConference

Punjab Police Official

26,034 просмотров • 9 месяцев назад