Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مجھے بہت تکلیف ہے اس بات کی کہ حج سے روکا گیا
179,567 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

میں نے کہا تھا نا پاکستان پر واقعی اسرائیل کا قبضہ ہے اسی کے غلام ہیں جو ہمارے حکمران ہیں کیا ان کے خلاف قوم کا اٹھنا غلط ہے اور اس نظام کے لیے اداروں میں نوکریاں کرنے والے صحیح ہیں قوم خود فیصلہ کر لیں کوفی ہی بنے رہنا ہے یا ان یزیدوں کے خلاف حسینی بن کے لڑنا ہے.

اس بات کی ہم سب کو تکلیف ہے!! اللہ آپ کے لئیے بہترین کرے، خیر کے معاملات کرے، آمین ثم آمین

Part 31

ہر کام اللہ کے حکم سے ہوتا ہے، اللہ کی اس میں کوئ بہتری ہی ہو گی، اللہ کی اجازت کے بغیر ہم اگلا سانس نہیں لے سکتے، اللہ آپ کا مددگار رہے، @ImranRiazKhan آمین

Ur namrod ki beti ferawon ki banji bari kush hogi pr afsoos ho ra ha an logo per as ka anjam anee wala ha .

آپکے ساتھ پوری قوم کو تکلیف ہے یقین کریں 😭💔

کون لوگ ھے یہ کس مذہب کے ھے یہ

Is it a terrorist?
Похожие видео
Sensitive content
مجھے گرفتار ہونے کے بعد لگتا تھا کہ ریاست اس لیول تک نہیں گرسکتی کہ مجھے حج پر نہ جانے دیں۔ مجھے لگتا تھا تھوڑی دیر بعد کہیں گے آپ حج پر چلے جاؤں۔ بہت تکلیف ہوئی انہوں نے مجھے نہیں جانے دیا۔۔۔ عمران ریاض 💔
Ibrahim
188,495 просмотров • 2 лет назад
Sensitive content
گنڈا پور کی اس ویڈیو سے مریم نواز کو بہت تکلیف ہے ریٹویٹ کر کے ان کی تکلیف میں مزید اضافہ کریں
Amjad Hameed Chohan
114,299 просмотров • 1 год назад
