Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مجھے تو ایسا لگا مارکیٹ بڑھانے کے لیے پیچھے سے جو کپڑا اٹھتا ہے وہ خود کوئی ہوا دے رہا ہے ٹارگٹ پر تا کہ مارکیٹ میں بہتری آ سکے🙄😆

136,842 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

آج کل فیملی ویلاگنگ کے نام پر جو کچھ سوشل میڈیا پر ہو رہا ہے، وہ واقعی افسوسناک ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ ایک مرد اپنی غیرت کیسے اتار کر رکھ دیتا ہے۔ کبھی کوئی بیوی کے پاؤں چوم کر ویوز لے رہا ہے، تو کبھی کوئی اپنی بیوی کے ساتھ بیڈ روم کی شرارتیں ویڈیو بنا کر عوام کے سامنے پیش کر رہا ہے۔ مگر سچ یہ ہے کہ صرف مرد قصوروار نہیں، بہت سی عورتیں بھی اسی دوڑ میں پیچھے نہیں۔ اب سہاگ رات ہو یا بچے کی پیدائش، سب کچھ “کنٹینٹ” بن گیا ہے۔ کوئی شادی کے فوراً بعد ٹک ٹاک پر “سہاگ رات” کے کلپس ڈال رہی ہے، تو کوئی اپنی ڈلیوری کا ویلاگ بنوا رہی ہے۔ نہ حیا بچی، نہ پردہ، نہ عزت کی کوئی حد۔ ایسا لگتا ہے جیسے شہرت کے پیچھے ہم نے ساری قدریں قربان کر دی ہیں۔ لیکن ان سب کے درمیان جب میں اپنے کشمیری مردوں کو دیکھتی ہوں، تو دل سے دعا نکلتی ہے۔ ان کی غیرت، ان کی عزت داری اور ان کے اصول آج بھی قائم ہیں۔ میں کشمیری مردوں کو سلام پیش کرتی ہوں — اور امید رکھتی ہوں کہ وہ کبھی اس گندگی کا حصہ نہیں بنیں گے۔

Hania Batool

10,550 просмотров • 9 месяцев назад