Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مجھے کہا گیا شور نہ کرو اور مریم نواز کے خلاف کچھ نہ کہو، لیکن یہ کیسے ہوسکتا ہے کیونکہ میں خان کا کھلاڑی ہوں میاں شہزاد فاروق 🔥

257,883 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Khaani
Khaani2 лет назад

نواز شریف ملک کو آگ میں جھونک رہا ہے، عوام کی نفرت مول لے رہا ہے، اس بار جو 15 سیٹیں ملی ہیں اگلی دفعہ یہ بھی نہیں ملنی!!! ہمیشہ انہیں اسٹیبلشمنٹ نکالتی رہی ہے، اس بار عوام نے انہیں ٹھڈے مار کر نکالا ہے۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور

Фото профиля The drone
The drone2 лет назад

اب اس سے کیا مطلب لے اب وقت ہے وکیلوں کو چاہیے اس پر اور آئ جی پر کیس کرو

Фото профиля Ch Arshad ipians
Ch Arshad ipians2 лет назад

شہزاد فاروق کو گرفتار کر کے ایک بات پہ تو انہوں نے خود مہر لگا دی ہے کہ شہزاد فاروق مریم نواز سے بھاری مارجن سے جیتا ہے یہ اپنے آپ کو ننگا کرنے میں خود سر فہرست ہیں۔ان کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ آپ اس حد تک جائیں کہ واپس آپ کو جسم ڈھانپنے کے لیے انڈر وئر دستیاب ہو

Фото профиля Irum Zia
Irum Zia2 лет назад

یا اللہ اس خاندان کی مشکلات آسان فرما اور انھیں ثابت قدم رکھ ۔آمین ثم آمین

Фото профиля HS. 🇵🇰🇵🇸
HS. 🇵🇰🇵🇸2 лет назад

More power to you

Фото профиля Murshid_iPian
Murshid_iPian2 лет назад

🥳🥳🥳✌️✌️✌️

Фото профиля Zeeshan Haider
Zeeshan Haider2 лет назад

بھائی ہمیں اپ پر بہت فخر ہے اور اپ اتنی دلیری کے ساتھ ابھی بھی خان کا ساتھ دے رہے ہیں اور ویسے بھی اپ لوگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں بڑی قربانی تو اپ لوگوں نے دی ہے ہمیں اپ پر بہت فخر ہے

Фото профиля Andleeb
Andleeb2 лет назад

Strong family

Фото профиля Riaz khan
Riaz khan2 лет назад

@noormuhamd84 شہید عمار کی فیملی زندہ باد

Похожие видео