Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مجھے کہا گیا کہ ن لیگ جوائن کرو ،جب انکار کیا تو دوبارہ گنتی کی آڑ میں آر او آفس میں ووٹوں کے بیگوں کی سیلیں ٹوٹی ہوئی دیکھی جبکہ بیلٹ پیپر ڈبل اسٹیمپ کیے گئے ہیں۔ پی پی 7 سے تحریک انصاف کے کامیاب ایم پی اے کرنل شبیر۔
175,286 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

@SdqJaan جو کہتے ہیں کہ سوفٹ ویئر اپڈیٹ ہو جاتے ہیں وہ ذرا دیکھ لیں

*فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا🚨 شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ، مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا 🚨نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ، مگر ایک مچھر نے مار ڈالا🚨 ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا 🚨دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔ جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا سارا غرور ، گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے*🚨

یہ بہت افسوسناک ہے کہ ووٹوں کے بیگوں کی سیلوں کا توڑ ہوا اور بیلٹ پیپر ڈبل اسٹیمپ کیے گئے ہیں۔ اس طرح کے انتخابی دھاندلی کو شدت سے ناپسندیدہ قرار دیا جاتا ہے۔ انتخابی عمل میں امانت داری اور انصاف کا مظاہرہ ہونا ضروری ہے۔

Same situation in PP90

@SdqJaan رجیم چینج کے بدکردار مہرے نامنظور

یہ سب غلطی بیرسٹر گور کی ہے اسی دن اگر وائیٹ پیپرز جاری کر دیتا یا پھر وکٹری سپیچ کر لیتا ۔ لیکن اس نے ایسا کچھ نہیں کیا ۔ اب بھگتو پھر۔

پی پی 7 میں دوبارہ گنتی شروع ہے تحریک انصاف کے امیدوار کو گنتی میں جانے نہیں دیا جا رہا یہاں تحریک انصاف جیتا ہے اور فارم 47 جاری بھی ہوا

کرنل صاحب نے جب دباؤ قبول نہیں کیا اپنی اوقات پہ اگئے چور #عوام_کو_اپنا_حق_دو

Beshak, aala kaamyaabi Mili thi aap KO hamaaray halqay sey. Hum yeh bhi jaantay Hain k aap KO bohot majboor Kiya gya magar aap khan saahab ko chorr Karr nahe Gaye. Hammain fakhar hay aap Parr. Allah Al haq hay. Jald zaalim log apnay injaam KO pohanchain gay In Sha Allah.

@ECP_Pakistan
