Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مجھے گولی مار دو لیکن میں جھکوں گا نہیں، روف حسن #نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر

150,903 views • 2 years ago •via X (Twitter)

7 Comments

shah hussain's profile picture
shah hussain2 years ago

جنرل باجوہ کے خلاف جب سپریم کورٹ گیا تو مجھے سپریم کورٹ کے ایک جج نے کہا آپ بہت بہادر ہیں آپ نے قوم کیلئے قوم کی خواتین کی عزت کیلئے سٹیند لیا مگر معذرت مجھ میں اتنی ہمت نہیں ہے۔ اعظم سواتی کا انکشاف

SAM KHAN's profile picture
SAM KHAN2 years ago

انشاللہ ہم نہیں جھکیں گے ۔۔ نہ ہی اپنے خان کا ساتھ چھوڑیں گے۔ اللہ الحق ہے وہ ہی ہمارا مددگار ہے

The Reality's profile picture
The Reality2 years ago

رؤف حسن نے #نامعلوم_خواجہ_سرا گروپ کے قاتلانہ حملے سے معجزاتی طور پر بچنے کے 24 گھنٹے پورے ہونے سے پہلے ہی زخمی حالت میں واپس اپنا مورچہ سنبھال لیا۔ بےشک اللّه کی ذات بڑی کارساز ہے۔ واہ مالک۔ تیری شان۔ 👌

badtameez_baji's profile picture
badtameez_baji2 years ago

مجھ سے پوچھو گے تو خنجر سے عُدو بولے گا گردنیں کاٹ بھی دو گے تو لہو بولے گا RESISTANCE 💪

Chaini Bro's profile picture
Chaini Bro2 years ago

ہا ہا 🤣🤣🤣 کھسروں سے مار کھانے کے بعد

Noor Ul Huda Baloch®'s profile picture
Noor Ul Huda Baloch®2 years ago

اللہ کریم آپ جیسے نڈر دلیرثا ت قدم پارٹی کےجان نثاروں کو ھماری بھی عمر لگ جائے آمین 🤲❤️

Saeeda Parveen's profile picture
Saeeda Parveen2 years ago

اللہ پاک جلد ان کو نشان عبرت بنا دے آمین #نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر @TeamiPians

Related Videos