Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مجیب الرحمن چیختا چلاتا رہا کسی نے نہ سنی وہ کہتا رہا اپنے لوگوں پر گولیاں ایسے کیوں چلا رہے ہو وہ کہتا رہا کہ میری بچیوں کی عزت کیوں لوٹ رہے ہو وہی بدقسمتی ہوئی جو آج ہو رہی ہے غداری کے ٹھپے لگاتے رہے الیکشن جیت گیا...

283,207 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Mr. Jinnah 🇵🇰 (Father of Nation)
Mr. Jinnah 🇵🇰 (Father of Nation)3 лет назад

Wohi same script... Wohi ghaddaari k certificates... Jaisey in sey bara muhibbey watan koi aur ho nhi skta... Apni ana ki taskeen k liye mulk do lkht kr diya... Aur aaj bhi baaz nhi aarahay... Mujeeb ur Rehman Hm sharminda hain!!!

Фото профиля RedDeer.Games IR
RedDeer.Games IR1 год назад

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

Фото профиля Tabriz Chowdhury
Tabriz Chowdhury3 лет назад

Next...

Фото профиля Wadda Choudhury
Wadda Choudhury3 лет назад

عوام کو انکی کرتوتیں پتا لگ گئی ہیں انکی کبھی عزت نہیں ہوگی کبھی بھی نہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں یہ بے غیرت حرام خور

Фото профиля Sayeed Anwer
Sayeed Anwer3 лет назад

He was not traitor. The situation was same. He asked for Aazadi from the establishment and power to the elected .

Фото профиля Mohammad Kazi
Mohammad Kazi3 лет назад

اب واقعی ہمیں بنگالیوں بلوچوں اوار پختونوں سے معافی مانگنی چاہیۓ

Фото профиля Asmaali goraya
Asmaali goraya3 лет назад

یہ بھی کہیے کہ وہ خوش قسمت نکلا اور اپنی قوم کو آزاد کروا لیا

Фото профиля Fatima
Fatima3 лет назад

مگر اب بنگلہ دیش نہیں بن سکتا۔ بتاو لوگوں کو کہ اب کیا بنے گا، سو رھے ہیں دل پر پتھر رکھو اب سوچنے کا وفت نہیں رھا۔

Фото профиля Maryam Riaz Wattoo
Maryam Riaz Wattoo3 лет назад

the question is that they ran from East Pakistan and came back to West. But where will they run from West Pakistan?

Фото профиля Muhammed Hanzla
Muhammed Hanzla3 лет назад

اب بھی پوری ہسٹری دوہرائی جارہی اب کی بار فرق یہ ہے کہ اپنی پسند کٹ پتلی حکومت لاۓ ہے۔😡

Похожие видео

اس وقت پاکستان میں طاقت حق بن چکی ہے، اور ماحول ایسا بنا دیا گیا ہے کہ جس کی لاٹھی، اس کی بھینس۔ طاقتور اسٹیبلشمنٹ جو چاہتی ہے وہی ہو رہا ہے۔ جج خود فیصلے نہیں لکھ رہے، فیصلے لکھوائے جا رہے ہیں، ڈکٹیٹ ہو رہے ہیں، اور عدلیہ اپنی ساکھ اور استقلال کھو چکی ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعے عوام پر ظلم ہو رہا ہے، عدلیہ کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے، پولیس کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے۔ بے گناہوں کو قتل کیا جا رہا ہے، مبینہ پولیس مقابلے ہو رہے ہیں، اور یہ سب کچھ واضح طور پر اخبارات میں آ رہا ہے۔ پاکستان کے عوام بھی غیر متعلق کر دیے گئے ہیں، اور پاکستان کی پارلیمنٹ بھی غیر متعلق ہو چکی ہے۔ اب کوئی چیز اپنی جگہ پر باقی نہیں رہی۔ پاکستان میں جو کچھ نظر آ رہا ہے وہ کھنڈر ہیں۔ عدلیہ کی جو عمارتیں ہمیں پیچھے نظر آتی ہیں، وہ بھی اس وقت کھنڈر بن چکی ہیں۔ یہاں عادل نہیں ملتا، یہاں عدل و انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ کے اندر پاکستان کے عوام کے حق میں قانون سازی نہیں ہوتی، بلکہ عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے اقدامات کیے جاتے ہیں۔ پولیس کیا کر رہی ہے، عدالتیں کیا کر رہی ہیں، بیوروکریسی کیا کر رہی ہے—سب آپ کے سامنے ہے۔ ایک طرف پاکستان کی ریاست اور اس کی سالمیت پر یلغار ہے، اور دوسری طرف بدترین مہنگائی ہے۔ پھر ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں جن سے عوام کو مزید تکلیف پہنچے۔ عمران خان صاحب کے ساتھ اس وقت پاکستان کے عوام کی نوّے فیصد اکثریت کھڑی ہے۔ جو بھی آج ان کا مخالف ہے، وہ دراصل انتہاکت واروں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم سب ایک ہیں، اسی لیے ان کی پوری کوشش ہے کہ ہمیں مایوس کریں، ناامید کریں، اور لوگوں سے کہیں کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ لیکن حقیقت میں یہ ان کی بزدلی اور پریشانی کی علامت ہے۔ یہ لوگ ہار چکے ہیں، اور جو اپنے عوام سے لڑتے ہیں وہ کبھی جیت نہیں سکتے۔ پاکستان کے نظام پر عوام کا اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے، اور اس وقت پاکستان عوام کے بغیر چلایا جا رہا ہے۔ یہ لوگ دنیا میں جا کر جو فیصلے اور معاہدے کر رہے ہیں، ان کی دو ٹکے کی حیثیت بھی نہیں۔ پاکستان کے عوام انہیں قبول نہیں کرتے۔ ہم آج ہونے والے فیصلے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ قابلِ مذمت ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ جس طرح کے ٹرائل ہو رہے ہیں، جس طرح کی صورتحال بنائی جا رہی ہے—جنوری سے عمران خان صاحب کے کیسز ہائی کورٹ میں زیرِ التوا ہیں، ان کی سماعت نہیں ہو رہی۔ یہ پک اینڈ چوز کی صورتحال ہے، اپنی مرضی کے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ یہ سمجھتے ہیں کہ ایسے فیصلے انہیں بچا لیں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ استثنا لینے کے باوجود ان کا خوف ختم نہیں ہو رہا۔ ڈر کے سائے میں ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ خدا نہ کرے کسی ملک پر بزدل، حقیر اور چھوٹے لوگ مسلط ہو جائیں۔ یہ لوگ پست ترین سطح پر جا کر مخالفت کرتے ہیں۔ ہم خداوندِ عبدالمطلب کے بارگاہ میں دعا کرتے ہیں کہ ہمیں ان ظالموں، بونوں اور حقیر لوگوں سے نجات عطا فرمائے۔ یہاں آئین کی بالادستی ہو، قانون کی حکمرانی ہو، اور پاکستان کے عوام کو انصاف اور ان کا حق ملے۔

Senator Allama Raja Nasir

29,309 просмотров • 8 месяцев назад

ابھی حال ہی میں زیارت کے قریب ایک واقعہ پیش آیا، معلوم نہیں ایسا کیوں کیا گیا۔ لیویز اہلکاروں کو بلایا گیا اور انہیں کوئی واضح مقصد بتائے بغیر محض یہ حکم دیا گیا کہ فلاں مقام پر آپ نے جانا ہے۔ اور انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے ہمراہ صرف ایک یا دو میگزین لے کر جائیں۔ دو دو میگزین کے ساتھ ان کو بھیجا گیا۔وہاں ان پر حملہ ہو گیا۔ یہ حملہ کس نے کیا اور کہاں سے ہوا؟ بارہ بجے تک ان کے پاس جو کچھ کارتوس تھے وہ سب ختم ہو گئے۔ وہ اپنے متعلقہ افسران کو ٹیلی فون کرتے رہے کہ ہم پر حملہ ہو رہا ہے اور لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ دن دیہاڑے کوئٹہ چھاؤنی سے بالکل آدھے گھنٹے کے فاصلے پر تھے وہ لیکن امداد نہ پہنچی، یہ ہیلی کاپٹر یہ جہاز کس لیے ہیں؟ کتنے ہی لوگ شہید کردئیے گئے، کتنوں کو زندہ جلایا گیا مگر کسی بھی ذمہ دار شخص نے اس کوتاہی پر نہ تو استعفیٰ دیا، اور نہ ہی حکومت کے فیصلہ سازوں نے کسی ڈی سی، کمشنر، آئی جی یا کسی بریگیڈیئر کو معطل کیا، اور نہ ہی کسی سے بازپرس کی گئی۔ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی

PTI

55,808 просмотров • 1 месяц назад