Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

محسن داوڑ کو کیوں نہیں اٹھایا جارہا 🚨 میں نے کچھ کہا بھی نہیں تھا عدیل راجہ کی ویڈیو ٹویٹ کی تھی اور مجھے اٹھالیا اور اب یہ محسن داوڑ کس طرح کے خطرناک انکشافات کررہا کیون اس کو نہیں اٹھایا جاتا

107,770 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Irfan Naeem
Irfan Naeemvor 1 Jahr

اپنے asset کوئ کیوں اٹھائے؟

Profilbild von Che Guevara چی گویرا
Che Guevara چی گویراvor 1 Jahr

بالکل اس کو اٹھاکے پوچھ لیا جائے

Profilbild von Hekmat Ullah Khan
Hekmat Ullah Khanvor 1 Jahr

اس طرح تو مہرنگ بلوچ ، منظور پشتین کوئی نہیں اٹھا رہے ۔ معزرت یہ باتیں آب پرانی ہوچکی ہے ۔

Profilbild von ShehryarKhan
ShehryarKhanvor 1 Jahr

یہ بھی رجیم چینج کے ووٹروں میں سے ہے یہ جاوید ھاشمی کے سنہری قول کے مطابق اثاثہ ہے

Profilbild von YG
YGvor 1 Jahr

@mjdawar is responsible for all this. These dramas won't work

Profilbild von Khalid khan yousafzai
Khalid khan yousafzaivor 1 Jahr

یہ زرداری کا بیٹا ہے کسی کا باپ بھی نہیں اٹھا سکتا

Profilbild von Khalid khan yousafzai
Khalid khan yousafzaivor 1 Jahr

Ya zardari Ka beeta he je

Ähnliche Videos

🚨🚨 بریکینگ نیوز : حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات, اندر کی کہانی بتادی.!!!!🔥🔥🛑🛑🛑 جب محسن نقوی آٹھ دس دن پہلے بیرسٹر گوہر کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے تھے, تو وہاں پر بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی سے یہ بات کی کہ عمران خان کی طبیعت کافی خراب ہے, تو کم از کم انہیں ہاسپٹل شفٹ کیا جائے ۔ تو محسن نقوی نے اس پر کہا کہ ٹھیک ہے, ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے, آپ عدالت کا راستہ اختیار کریں, ۔ عدالت اگر حکم دیدے گی ۔ تو ہم اس پر عمل کرینگے ۔اور پھر اس کے بعد پی ٹی آئی نے عدالت میں پٹیشن دائر کی, اور اس پر عدالت نے فیصلہ بھی دے دیا ۔ اس پر محسن نقوی بیرسٹر گوہر سے پورے رابطے میں تھے ۔ اور جس رات عمران خان کو شفاء کے بجائے پمز لایا گیا تھا, تو اس رات بھی محسن نقوی کا بیرسٹر سے رابطہ تھا ۔اور بیرسٹر گوہر کو آٹھ بجے ہی یہ اطلاع دیدی گئی تھی, کہ عمران خان کو شفاء میں ہی لایا جا رہا ہے ۔ لیکن پھر اس کے بعد مسلم لیگ نون کے ایک گروپ نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ ہماری جو ریویو پٹیشن ہے ۔ اس میں ہم نے کہا ہے کہ عمران خان کو پرائیوٹ ہسپتال نہیں لے جایا جاسکتا ۔ انکو سرکاری ہسپتال میں لے جایا جائے ۔اور پھر شفاء کے باہر کچھ لوگ اکٹھے ہوگئے, جس کو بہانہ بنا کر وہ عمران خان کو پمز لے گئے ۔تو اس پر میرا خیال ہے کہ محسن نقوی کا نام اس لئے شامل نہیں کیا گیا ۔ کیونکہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ یہ سمجھتی ہے کہ محسن نقوی نے ہماری درخواست پر عمران خان کو جیل سے ہاسپٹل لانے کا جو عمل تھا ۔ اس میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ تو ہو سکتا ہے, آئیندہ بھی وہ رکاوٹ نہ ڈالیں تو اس لئے انکا نام توہین عدالت کی درخواست میں نہیں ڈالا گیا ۔ حامد میر 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

241,879 Aufrufe • vor 13 Tagen