Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
محسن نقوی کو کیا لگتا ہے کہ یہ تا قیامت حکومت میں رہیں گے؟ نہیں ایسا نہیں ہو گا۔ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ آج جلسوں، ریلیوں اور عوامی احتجاج کو کچلنے کے لیے جو ہتھکنڈے استعمال کر رہے، کل جب آپ اپوزیشن میں ہوں گے تو یہی سلوک... show more
12,831 просмотров • 8 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 12

جب اکڑ شدید ہوتی ھے، تب پکڑ بھی شدید ہوتی ھے۔ ابلیس نے شرک نہیں کیا تھا صرف تکبر کیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے راندہ درگاہ ہوگیا۔

ان جناب نے کونسی اپوزیشن کرنی ھے یہاں..!!! جب بھی اس رجیم کا بوریا بستر گول ھوا تو یہ صاحب سب سے پہلے یہاں سے رفو چکر ھوں گے..!!!

کس نے کہا محسن نقوی اپوزیشن میں ہوگا؟ وہ تو سیاستدان ہے ہی نہیں۔ نہ الیکشن لڑ کے اور نہ ووٹ لے کے آیا ہے۔ زوال آیا تو محسن نقوی ملک سے باہر ہوگا اور اگر زوال نہ آیا تو محسن نقوی ہمارے سروں پہ ہی منڈلائے گا! آپ سے ایسی بات کی امید نہیں تھی!

Le hafiz ka nutfa kahan opposition main ho ga ye dagar dalla to sub say pahly mulk chor k bhag Jae ga

ہر فرعون کو یہی لگتا ہے اور اپنے آپ کو نعوذبااللہ خدا ڈیکلیر کر دیتا ہے ایسا ہی ان کا حال ہے

Jitna zor ye long march pe laga rahey hei agar itna zor terrorism pe laga te tu aaj ye terrorism na hoti

گزشتہ روز پختونخوا میں چھ فوجی مارے گئے،بلوچستان میں دو فوجی جهنم ،آج کوہاٹ میں دھماکے میں درجنوں شہید ہو گئے۔ لیکن آرمی چیف کے سالے نے گولیاں چلانے کی دھمکیاں تحریک انصاف کو دیں کیونکہ تحریک انصاف کا احتجاج اس کے بہنوئی کے اقتدار کے لیے خطرہ ہے۔ #جرنيلي_پيشاب @MohsinnaqviC42

Urine of khanzeer

محسن نقوی عاصم۔منیر کا فرنٹ مین ہے جو فوج کی کرپشن کے پیسے کا حساب رکھتا ہے۔ وقت بدلتے ہی عاصم منیر اور اسکا سالا محسن نقوی ملک سے فرار ہو جائیں گے۔ پھر انکو یا امریکہ، اسرائیل، بھارت پناہ دے گا

اس بیغیرت نیچ گھٹیا نے یہ سب کرنے سے پہلے ہی اپنے اثاثے اور گھر والے باہر شفٹ کردیئے ہیں۔ جس دن انکو لگا اب عوام نہیں چھوڑے گا ایک منٹ کی تاخیر کیئے بنا جہاز میں ہوگا یہ

اس پین پاڑ جرنیلی موتر نے جیہڑے اپوزیشن کرنی جانی اس ماں یک نے تے پہلے ہی ملک وچوں نس جانا نیلا کالا پیلا پاسپورٹ وے اس پین پاڑ کول

ظلم کبھی ختم نہیں ھوگا۔۔۔ مافیا کی جڑیں اتنی مضبوط ھیں کہ خدانخواستہ ملک تو گر سکتا ھے مافیا ختم نہیں ھوسکتا۔
