Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

محمود اچکزئی صاحب سے کئی لوگوں نے گزارش کی اور بارہا کہا کہ بہت مسئلے مسائل پڑے ہوئے ہیں، فاصلے پیدا ہوگئے ہیں، حکمتِ عملی بھی نہیں بن پا رہی ہے، اسلئے اۤپ عمران خان صاحب کی بہنوں سے ملاقات کرلیں لیکن انہوں نے عمران خان صاحب کی بہنوں...

17,868 views • 5 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

رپورٹر: محمود خان اچکزئی نے تو یہ کہا ہے کہ اگر عمران خان سے ہماری ملاقات کروائی جائے تو پھر ہم مذاکرات شروع کر لیں گے۔ ​علیمہ خان: اگر عمران خان سے... ایک سیکنڈ... میں پی ٹی آئی کی بات کر رہی ہوں۔ ​رپورٹر: تحریک تحفظ آئین نے شرط رکھی ہے... ​علیمہ خان: آپ میری بات سنیں۔ مجھے بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ اچکزئی صاحب کیا کہتے ہیں۔ وہ بہت واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ ان تمام پارٹیوں کو شامل کر لیں جو آئین کی بحالی، جمہوریت کی بحالی اور انسانی حقوق کے لیے کھڑی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ آپ سب کو منوا لیں، ہم عمران خان کو منوا لیں گے۔ ​عمران خان بھی یہی چاہتے ہیں، وہ (اچکزئی صاحب) بھی یہی چاہتے ہیں، اسی لیے وہ ایک پیج پر ہیں۔ عمران خان نے اسی لیے انہیں ساتھ دینے کا کہا تھا۔ اس لیے جب آپ بات کریں گے، تو مجھے بہت واضح طور پر معلوم ہے کہ اچکزئی صاحب کیا کہتے ہیں۔ ​پچھلے منگل کی رات جب ہم اڈیالہ جیل کے باہر تھے، تو علامہ راجہ ناصر صاحب بھی ہمارے ساتھ تھے۔ ہم نے ان سے کئی بار درخواست کی کہ آپ یہاں سے چلے جائیں، مگر وہ وہاں سے نہیں اٹھے۔ آپ کو پتہ ہے کہ وہ وہاں تین چار دفعہ گرے، لیکن پھر بھی دیکھ لیں کہ وہ ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ عمران خان کا ساتھ دیا ہے۔

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

22,294 views • 3 months ago