Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مختصر تھا مگر بہت حسین دور تھا
125,082 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

بہت جلد دوبارہ یہی دور آئیگا انشاءاللہ اس دفعہ پہلے سے بھی بہتر ہوگا انشاءاللہ

وہ ٹریلر تھا، فلم ابھی آئے گی۔

خان صاحب جب وزیر اعظم بن گئے تھے تو دل اتنا مطمئن ہوگیا تھا کہ اب پاکستان ٹھیک ہو جائے گا۔ ایسے لگتا تھا دس سال تک تو اب خان صاحب ہی منصب پر رہیں گے۔ مگر ہمارے دیس کو تباہ کردیا چوروں نے۔

رات 10:15 پر فضلو ڈیزل گرفتار، 30 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور!!🤣🤣 رمضان مبارک

Boht jald aye ga, bus hr waqt khan ki life ki dua kia krain

انشاءاللہ یہ دور جمہور کی طاقت سے ایک بار پھر آئے گا، #آئین_شکنی_نامنظور

انشاءاللہ واپس آئے گا یہ ڈور اور پہلے سے زیادہ بہتر اور مضبوط ہوکر

Allah Mukhtaasar na kray ywar q essi batain krte hoo ap to bas esaa Feel karwathay hoo jese kal ko ....... ? Khuda ka khauf kaey thora or umeed rkay Allah pe insha'Allah wahi dhorr dubara or us se behtar aega wo b Khan sb ki Hakumrani me insha'Allah

تاریخ گواہ رہے گی کہ ریاست پاکستان عمران خان کی خودمختاری اور دلیری کا بوجھ نہیں برداشت کر سکی🥺😞

ایسا دور پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا پاکستان کی تاریح میں ۔ انشاللّہ بہت جلد دوبارہ آئے گا یہ دور ۔
