Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مدینہ منورہ میں بارش اور طوفان
111,987 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

عام آدمی1 год назад
ماں کی گود کے بعد مشکل ترین کام شہر مدینہ چھوڑنا ھے

عام آدمی1 год назад
یا اللہ ہم سب کو مدینہ دیکھا دے

Ranjha1 год назад
اللہ کرے کہ بارش رحمت ہی رہے۔

عام آدمی1 год назад
ماشاء اللہ

Wasif Munir1 год назад
کیسے لوگ ہیں ابر رحمت سے بھاگتے ہیں 😄😄

🇵🇰KASHMIRI🇵🇰1 год назад
یااللّٰه تیرا شکر ہے کہ تو نے مدینہ کے تمام جانداروں پر اپنی رحمت نازل کی۔گرمی کی شدت کم کی۔خُشک سالی کو ختم کیا۔تاکہ زمین پھر سے ہری بھری ہو۔ اور تمام جاندار تیری رحمت سے مستفید ہوں۔بے شک تو رحمان اور رحیم ہے۔پس تو ناشکروں کو عقل عطا فرما جو اسکو کچھ اور ہی سمجھتے ہیں۔آمین۔

محبِ وطن عمران خان1 год назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ

asrar ch1 год назад
😍😍

Tahir Qalander1 год назад
تین دن پہلے ہوئی تھی بارش۔ ۔اور واقعی بہت شدید تھی اپنے سولہ سالا وقت میں کبھی اتنی شدید بارش نہیں دیکھی

Nighat Seema1 год назад
الله پاک رحم فرمایں اور اپنا کرم فرمایں
