Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مرحوم طارق عزیز صاحب کے تاریخی الفاظ دو سڑکیں دو پل بنا کے لیڈر نہیں بنا جاتا لیڈر قوم بناتے ہیں سڑکیں خود ہی بن جاتی ہیں
94,177 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

Hero

کیوں مردہ کو ذلیل کروانا چاہتے هو ؟ رسول ﷺ نے قوم نہیں " امت " بنائی تھی کہ جس میں کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر فوقیت حاصل نہیں تھی اور قوم تو صرف علاقائی طور پر ہوتی ھے جیسے آج سنتے ھو فلاں قوم پرست فلاں قوم پرست ۔ ایسے ھی "دانش وڑ " ملک کو تباہ کرنے کے ملزم ھیں ۔

تمہارے لیڈر نے تو فتنہ کلٹ بنایا جوکر ؟

قوم کو تباہ کیا نیازی نے، نفسیاتی مریضوں کا ایک ہجوم بنایا !!

@mehrozzAbbasi درست

@AbdurRa16326103 Well said Beautiful 😍❤️

ایسے لیڈر پر الللہ پاک کی لعنت جو ایسی قوم بناتے ہیں

@shaziakhan83 لیکن مہاتما نے جو غلیظ اور گندی قوم بنائی اللہ تعالیٰ ایسی قوم دنیا کے کسی ملک اور خطے کو نصیب نہ کرے

Beshak sehi kaha Tariq Aziz ne Allah inko jannat ul firdos Mai Allaa mukam de ameen
