正在加载视频...
视频加载失败
مردان سے تازہ ترین صورتحال 🚨
93,222 次观看 • 3 天前 •via X (Twitter)
29 条评论

ان سب لوگوں تک آواز جاتی ہے تو ان کو بتاؤ سب اکھٹے ہو کر جاو جہاں جانا پولیس نے ان کو چاروں سائڈ سی کور کر لیا یہ اکھٹے ہو گے تو آگے نکلنے میں کامیاب ہو گئے

اگر آپ پولیس یا فوجی گاڑی دیکھیں تو اس کے ٹائروں کی ہوا نکال دیں - #خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور #AsimMunirResign #عاصم_منیر_استعفی_دو

پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہونے کی دعویدار اور جانثارصرف 15؟ اور بعد یہی بے چارے مین سٹریم میڈیا پر بیٹھے معذرت خواہانہ وضاحتی بیان دے رہے ہوں گے۔ ویسے ابھی چند گھنٹوں میں ساریPTI کا سافٹ وِئیر اپڈیٹ ہو جائے گا۔

@AnGelAlish2 متحد رہیں اور اپنی حفاظت یقینی بنائیں اللہ آپ سب کی حفاظت فرماۓ

Pti terrorist faisal you are next

اللہ پاک پرامن لوگوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین

3 million ppl on road. Lakh di lanat

۲۰ کمنٹ اور ۲۰ لوگ

Overseas farigh youthias putting these old videos is prove enough that they have zero support on ground right now! Sad situation for them!! 🤣😂

governor house jana tha

Masoom. Har martaba Dhoka Khaya in Baigharat Military PTI walon say Jo android say un kay sath milay huay hain

سارے پختونخوا میں لوگ مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں کہ منشیات فروش وزیراعلٰی سے جان چھوٹ گئ

❤️

Apney hi awaam pr firing krwa rhey hen arrest kr rhey hen phir khtey hen hum MUHAFIZ hen lanat

سب لوگ پشاور کی طرف بڑھو پٹھانوں اپنی ووٹ کی حفاظت کرو

Jab tak kundi ko tang se pakar kar na gasota jaye tab tak ye nahi samajne waly

Police ketni hai awar awam ketny hai

بمشکل 15 افراد۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا کوئی تذکرہ نہیں۔ یہ بھی پرانی ہی وڈیو ہونی

#گورنر_راج_نامنظور #نکلو_پشاور_کی_طرف

وفاق نے امن و امان کے لیے مذاکرات کا ہر راستہ اپنایا، لیکن پی ٹی آئی نے انکار کر کے اپنی ضد پر اڑے رہنے کا انتخاب کیا۔ انہوں نے اپنی اسی ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے عوام، ملک اور اپنی حکومت کو شدید نقصان پہنچایا۔

Woh Punjab or Sindh ki tiktoker leadership Jo Mardan ai thi kahan hai? Workers ko chore kr sb bhaagh gaye???

Gashtian de londay foji kuttay

Now no one cares about PTI anymore as PTI made alliance with terrorist kharji TTP

Niklo sab

بیس بندے بھی نہیں جو چُوں پھٹنی ہے پھٹ لو

Software update pending

*_ماضی میں kpk پولیس نے دہشت گردی میں کئی لاشیں اٹھائی ہیں . آج ہر پولیس کو وردی اتار کر آگے آنا ہوگا . اپنے عوام اور اپنے ساتھیوں کو بچائیں ۔_*

خیبر پختونخوا کے عوام کی رائے کا احترام کرو؛ اختلاف کا فیصلہ آئین اور جمہوری اصولوں کے مطابق ہونے دو! #نکلو_پشاور_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور

سچی مگر دکھ کی بات ہے صرف چار بندے ہیں

