Loading video...
Video Failed to Load
مرشد اب چھوٹی ساشے میں بھی دستیاب ہے 😜
73,084 views • 2 years ago •via X (Twitter)
43 Comments

یہ جب بڑا ہوگا تو اس کے تکبر کا کیا عالم ہوگا یہ تو انسان کو انسان نہیں سمجھے گا

قومی جہالت کا اپنا ہی لیول ہے۔

بلکل

زیادہ قصور وار وہ بزرگ ہیں جو اس کے پاؤں چھو رہے ہیں۔۔۔۔ یقیناََ یہ بچہ سکول بھی نہیں جاتا ہوگا اور بڑا ہو کر عالم دین کہلائے گا۔۔واہ او مسلمانوں

بڑے ہو کر یہ بھی ایک فرعون صفت مرشد بن جائے گا۔😡

ابھی سے بن چکا ہے

جیب میں رکھنے کی سھولت بھی ھونی چاہیئے

🤣🤣🤣

پاکستان ایک مزھبی سرکس ہے

مسلم کسی آدمی کے پر نہیں پکڑتے۔ مسلمان صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہے۔

Kaha sar marun apna 😭

🤣🤣🤣

مہنگائی کے اس دور میں ساشے پیک ہی افورڈ ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔

🤣🤣🤣🤣🤣

Yeh bara ho kia bane ga 😂😂😂

بچے کا کانفیڈنس چیک کریں بڑے مرشد اپنے بچوں کی کس طرح تربیت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کی پیدا کی گئی زمین پر گھومنے پر وہی آکڑ وہی غور دیکھیں جیسے زمین اسکے باپ دادا نے پیدا کی ہو۔ ۔

پاکستانیوں کا جہالت میں اپنا ہی لیول ہے 😭

😂😂

@aleemshah110 🤣🤣🤣😜

یہ اصل المیہ بدقسمتی ہے

@Khurram_zakir خرم صاحب یہ والا کون سا فرقہ یا مسلک ہے ایمان سے معلومات نہیں ہیں

جب تک جاہل زندہ ہیں۔۔ مرشد وں کی دکان چلتی رہے گی۔

آدھا پاؤ مرشد

بھائی آخر ہم لوگ متحدہ ہندوستان میں ہزار سال اکھٹے رہے، اثرات تو ہونگے۔ 😅😅😅

مشرک قوم

جہالت کی فیکٹریاں

such pathetic

@Anubis_Pak 🤦♂️🤦♂️🤦♂️

اب یہ کیا چیز مارکیٹ میں ائ ہے؟ 🤦♀️🤦♀️🤦♀️

کہیں مرشد کو بلی ھی نہ اٹھا کر لے جائے 😜🤣 اس لئے پروٹوکول دیا جا رہا ہو شاید

😂😂

ہاۓ ہماری قوم 🥲

😀😀

What is this?

What the hell is going on in this country This is shirk through and through

جہالت کی فیکٹریاں

banda ae chumman walayaan nu pehlaan pharay. Ae kithay Emaan waichi pher de nay pay

Kaisi jahalat hai

Is it for real or it’s fiction for a reel or tik tok? Can’t trust my eyes.

Real

That’s ridiculous man. How can someone be so fool? 🤔

OO Pehle Diaper tau badal do is ka...

ابھے مرشد کو کہیں بلی اٹھا کے نہ لے جائے 😜
