Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مرشد ایسے ہی آپ کے ساتھ بیٹھ کر دل کی باتیں کرنا چاہتا ہوں

22,818 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Mirha✨ profil fotoğrafı
Mirha✨1 yıl önce

اللہ اپنی پناہ میں رکھے آمین 🥺

Solar Heavy profil fotoğrafı
Solar Heavy1 yıl önce

- All I Knew

Dr Shoaib profil fotoğrafı
Dr Shoaib1 yıl önce

Masha Allah Love you Murshad

Attiya profil fotoğrafı
Attiya1 yıl önce

Mira khayal h Saari Awam Yeh Chahti Hai

faisal butt profil fotoğrafı
faisal butt1 yıl önce

@ShehnazB2IK92

Nighat khan profil fotoğrafı
Nighat khan1 yıl önce

😍🥺

H A A N I 🖤🥀 profil fotoğrafı
H A A N I 🖤🥀1 yıl önce

❣️

Ainak Wala profil fotoğrafı
Ainak Wala1 yıl önce

Allah hm par raham kre. Ameen summa Ameen

Shazia Rajpot profil fotoğrafı
Shazia Rajpot1 yıl önce

Be kind to yourself and others today

سجاد چیمہ profil fotoğrafı
سجاد چیمہ1 yıl önce

مرشد کے ساتھ باتیں کرنے والا وقت جلد آئے گا

Zoya profil fotoğrafı
Zoya1 yıl önce

مرشد کے ساتھ باتیں کرنے والا وقت جلد آئے

Benzer Videolar

میں اپنی سوچ اور اپنی قوت کے مطابق مزاحمت کرنا چاہتا ہوں، #ابابیل بنانے کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ انسانی حقوق کی اس تنظیم کے ذریعے یورپی یونین اور اقوامِ متحدہ میں جا سکتا ہوں، اگر اورسیز قیادت امبیسیز کے باہر نہیں جاتی تو میں اس پلیٹ فارم کی مدد سے خود احتجاج کی اجازت لے سکتا ہوں، میں صرف عمران خان کا دیوانہ نہیں بلکہ میں ماہ رنگ بلوچ کا بھی شیدائ ہوں ۔ میں اپنے اس پلیٹ فارم سے ہر مظلوم کے ساتھ کھڑا ہوں گا ، سوشل میڈیا کے لڑکوں کے ساتھ کھڑا ہوں گا ۔ اورسیز میں جہاں کسی کو لیگل مدد چاہیے ہو گی ہماری یہ انسانی حقوق کی تنظیم اس کے ساتھ کھڑی ہو گی ۔۔ ہم ایک کروڑ اورسیز پاکستانی ہیں جیسے میں اجتماع کرنا چاہتا ہوں احتجاج کرنا چاہتا ہوں ویسے ہی میں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ بھی اپنے ملکوں میں بڑے بڑے اجتماع کریں احتجاج کریں اور عمران خان کی رہائ کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں ۔۔ میں سوشل میڈیا پے باتیں کرتا تھا تو سب کو اچھا لگتا تھا ، آج عمران خان کے لیے میں گراونڈ پے پریشر ڈالنا چاہتا ہوں تو کچھ دوست ناراض ہو رہے ہیں ۔۔ جو قیادت خان کے لیے سڑکوں پے نہیں آ سکتی امبیسیز کے باہر نہیں جا سکتی میں تھوکتا ہوں ایسی قیادت پے ۔۔ باقی مخالفت کرنے کا شکریہ ابھی تو ہمارا پہلا اجتماع تھا آپ ابھی سے گھبرا گے !😁 #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے

Aladeen

32,361 görüntüleme • 9 ay önce