Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مرشد میں لڑ نہیں سکا ، پر چیختا رہا خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا #عزم_پاکستان_عمران_خان #اب_نکلنا_ضروری_ہے
212,683 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

ظالم کے خلاف لڑو لڑ نہیں سکتے تو بولو بول نہیں سکتے تو لکھو اگر لکھ بھی نہیں سکتے تو جو لوگ کام کر رہے ان کو کرنے دو زبردست زرتاج میڈیم

ٹک ٹاک زندہ باد موقع ہاتھ سے جانے نہ دینا مرشد جیل کاٹ رہا ہے

Madam , aapke pass aisi konsi gidharsingi hai jo aap jail se abhi tak bachi hui hai ??? Bolo ?

جس قوم کو غلام بنا کہ رکھنا ہو اسے موسیقی مسلسل پہنچاتے رہو. یہ ایک نامور فلسفی کا قول ہے اور آج آپ دیکھ لیں کہ ہماری قوم کے بچے ناچ گانے کی پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور یہی ناچ گانا اور موسیقی ہے جو اصل مسائل سے توجہ ہٹا کہ بے راہروی , بے حیائی اور جہالت کی طرف لے کہ جاتا ہے.

ماشاءاللہ ماشاءاللہ زرتاج گل صاحبہ ۔ خان کی شیرنی ۔ ہمیں آپ پر فخر ہے

ویلڈن 👏👏

جیو زرتاج گل صاحبہ تسی دلیر عورت اوو

آپ ٹھیک ہیں آپ نے ہمیشہ ہمت کی ہے کوئی شک نہیں 🤍

