正在加载视频...
视频加载失败
مرنے والوں کو کتنا یقین تھا 💔
126,517 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

75 سال سے اسی دھوکے میں تو رکھا ہے انہوں نے ہمیں لیکن اب ہماری انکھیں کھل گئی ہیں جتنی شدید ہمیں ان سے محبت تھی اب اسی فوج سے اتنی شدید ہمیں نفرت ہے نفرت ہے نفرت ہے اور اپنی اولاد میں بھی یہ نفرت ہم شفٹ کریں گے

Boosray yaha log marr rahay ha or tu baher baith k khan k naam sai paisay kama raha ha , Allah ki lanat ho tum par

yazeedi fouj dokha deya kal

جناب آپ لوگ ہمارے باتوں پہ یقین نہیں کر رہے تھے آپ لوگ بھی کہہ رہے تھے کہ یہ پاٹا کے جتنے بھی لوگ ہیں یہ دہشت گرد ہے ان لوگوں نے کتنی معصوم لوگوں کا خون بہایا تھا ابھی آپ لوگوں کو یقین ہو گیا کہ یہ لوگ کتنے ظالم اور سنگ دل ہے

یہ حرامزادے مار کر لاشیں بھی ساتھ لے گئے ۔ پاکستان کے سب سے بڑے غردار ہیں یہ سب۔ اللّٰہ پاک کی لعنت ہو ان پر۔ یہ مرنا بھول گئے ہیں ۔ قبر بھول گئے ہیں۔

بھائی وہ چند لوگ تھے وہاں اکیلے اس لئے مجبوراً گلے ملے مگر جیسے ہی اکٹھے ہوئے انہی کا خون سڑکوں پر بہا دیا جن سے دن میں اکیلے ہونے کی وجہ سے گلے مل رہے تھے۔

اپ کے یہ الفاظ سننے کے بعد انکھوں سے انسو جاری ہے اور وہ باتیں یاد ارہی ہیں جو ہم نے سن رکھی تھی ریاست ماں ہوتی ہے اور فوج انے والی نسلوں کے لیے محافظی باپ کا کردار ادا کرتی ہے ،یا اللہ یا ربی رحم کر کرم کر بڑی اذیت میں ہیں ہم یہ دل کی تکلیف برداشت سے باہر ہوتی جا رہی ہے

دن کی روشنی میں گلے لگا کر۔ رات کے اندھیرے میں وار کرگئے۔
