Loading video...
Video Failed to Load
مَری مال روڈ کے مناظر #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
65,934 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

پشپا نے مری مال روڑ پر 14 اگست کے موقع پر اپنے چور باپ کی بڑی ساری تصویر لگوا دی۔ اور رات 12 بجے 14 اگست شروع ہوتے ہی عوام نے چور نواجے کی تصویر پر جوتوں کی بارش کر کے جشن آزادی کی تقریب کی ابتداء کی۔ ذلالت تو اب اس خاندان کا مقدر میں لکھی جا چکی ہے۔۔۔۔

مری میں سیاح اور مقامی لوگ مال روڈ پر سالوں سے جمع ہوتے ہیں اس میں اپ لوگوں کا کیا کمال ہے🤣 پورے پاکستان میں اگر مال روڈ کی ویڈیو اپکو لگانے ملی ہے تو بہتر ہے صلح کر لو

ماشاءاللہ اللّٰہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں

ایڈٹ ویڈیو ہے اتنے لوگ تو نیازی کی پھانسی پر بھی نہیں نکل سکتے 😀😀😀🤣🤣🤣🤣🤣

Lol 😆 These are patriotic Pakistanis who come every year to Murree to celebrate the independence on the 14th of August, and you are fraudulently dubbing the video with your terrorist cult slogans. Shame on you 😕

سیالکوٹ

🤢

اتنی فسطائیت کے باوجود پورے پاکستان لوگوں کا خان کی کال پر نکلنا اس نظام کے منہ پر تھپڑ ہے۔۔۔ جیت گیا خان ہار گیا نظام۔۔۔🔥 #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی

Mash Allah Allah in sab ki hifazat farmay ameen

Jaha already itna rush hota hai waha apne bnde beej ke narey lgwa lo 🤣🤣
Related Videos
Sensitive content
جی سی لاہور کے طلبہ بھی پنجاب کالج میں ہونے والے ریپ کے خلاف مال روڈ پر نکل آئے۔ #JusticeForPGCStudent
خاموش لوگ
142,974 views • 1 year ago
