Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مریدکے میں جماعت الدعوہ کے مرکز پر بھی مزائل حملہ
361,935 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

सबसे पहले आपको घबराना नही है 😂🤣🤣

پاکستان کی وسیع تر مفاد کے لیے عمران خان کو رہا کیا جائے قوم کو متحد ہونا پڑے گا چاہے آپکو خان سے کتنے ہی احتلافت ہوں صرف خان ہی قوم کو متحد کر سکتے ہیں Pakistan will not think about retaliating. Pakistan will retaliate @ImranKhanPTI

Perfect shot +100

اتنی دور تک کیسے آنے ؟ یا تو ملے ہوئے ہیں یا صرف پی ٹی آئ کے لیے ساری طاقت ہے

کھان کے سپاہیوں تم لوگوں کو منسن منڈیلا بننے کی کوئی ضرورت نہیں ہے سوشل میڈیا پر کسی قسم کی کوئی کمپین نہیں چلانی اخر کار اتنا بڑا بجٹ لیتے ہیں ملک کے دفاع کے لیے ہی لیتے ہیں ان کا کام ہے یہ کرنا

بھارت کےمطالبے پر مسجدیں خود شہید کر رہےہیں یاانکو اجازت دی ہےکہ فلاں فلاں مسجد گر دو؟ یہ مسجدیں کیاباڈر پر ہیں جو شہیدکر دیاگیا؟ اگر دشمن کےمان بھی لیں تو ان مسجدوں تک میزائل آئےکیسے؟ کہاں ہےایئرڈفینس سسٹم؟ آج ہی دفاعی بجٹ میں مزید 18 گنااضافہ کرلیا مسجدیں کیوں GHQکیوں نہیں؟

Happy diwali in advance from Indian army

مرید کے تک مزائیل اگیے روکے کیوں نہیں گئے یہ لاپرواہی ہے یا کچھ اور ہے؟ کچھ گڑبڑ ہے

This is war. They hit near Lahore. Also hit Bahawalpur and muzaffarabad.

Ye muridke kahan hai??

