Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مریم نواز سے اصل تکلیف یہ ھے وہ پنجاب کو یورپ بنا رھی ھیں
60,537 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

یہ ماڈل ٹاؤن کے عقب میں نواز شریف کالونی کوٹ لکھپت ہی بنا دیں لاہور کی عوام مشکور ہوگی تصویر اعلی ہر کام کمیشن اور لوٹ کھسوٹ والے آرٹیفیشل کررہی ہے عوامی کام نہیں #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے

پنجاب کی عوام کے کروڑوں روپے ایک ناکام پراجیکٹ پر لگا دیا گیا فیروز پور روڈ پر بائیکر لین پر سبز رنگ اور ڈیوائڈر پر کروڑوں روپے ٹھیکیداروں کے زریعے کھا لیئے گئے جو اب وہ منصوبہ ختم کردیا گیا #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے

حقیقت 😥😢 پٹواری

اصل یورپ میں بھی ایسے شہر موجود ہوں گے جو دھائیوں سے ایسے ہی ہیں!!!

sastay insan kabhi europe dekha bhi hai? - punjab ko europe bna rahi hai aiday tusi reformers.

تیرے جیسے ۔۔لوسی۔۔۔ کے لیے تو واقعی یورپ ھے۔۔

بسیں ہی تو شروع کی ہیں اور یہ کام سندھ حکومت دو سال پہلے خاموشی سے کر گزری ہے اس پر اتنا شور 🤦♂️

یورپ میں لوگوں کے حقوق ہوتے ہیں کسی کے گھر میں بلاوجہ سیکیورٹی فورسز داخل نہیں ہوتی کسی کے خلاف جھوٹے مقدمے دائر نہیں کیے جاتے عدالتیں ازاد ہیں اور انصاف دے رہی ہیں بناؤ نا یورپ پنجاب کو

bas europe ke chakar mai apny kapry na utary baqi khair hai.

Fillhaal tou pura punjab unki photo album bana hova hai. Tractors, boats, buses, shops, thailay, koray dan sab bay chipki houe hain. All done with our tax money n btw, which European country representative has his or pic on every nook & corner 🤔

یورپ کے کسی ایک منسٹر کی تصویر لگی ہے کسی جگہ لعنتی اس مکروہ عورت کی بوتھی ہر جگہ چپکا کر کونسی ترقی ہو رہی ہے لوگ پہلے سے زیادہ نفرت کرتے ہیں اس خاندان سے اور اب تو اللہ نے ان کہ مکروہ چہرے اور عیاں کر دئے ہیں یہودی ایجنٹ لعنت ہو تم سب پر 🖐️🖐️🖐️

ان کاموں کے ٹھیکوں میں دراصل پیسہ بہت ھے۔ یہ بتاؤ لاھور کی اتنی بڑی آبادی کے لیے پبلک یونیورسٹیوں کی تعداد کتنی ھیں۔ پرائمری اور سیکنڈری سکولوں کا معیار کیا ھے جہاں 5 سے 10 سال کے بچوں کی زندگیاں برباد کر دی جاتی ھیں۔ عمر کا وہ حصہ جس میں بچہ پوری زندگی کے لیے تیار ھوتا ھے۔

پنجاب میں صرف لاھور کا کچھ علاقہ ہے بس

پنجاب یورپ بن رہا ہے اور کھوتا علاج کیلئے لندن گیا ہوا ہے 😂😂 پٹواریوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ بس سٹاپس ٹائلٹس یا سڑکیں بنانے کو ترقی نہیں کہتے اصل ترقی تب ہو گی جب شریف خاندان کا علاج پاکستان میں اور ان کے بچے پاکستان میں تعلیم حاصل کریں

یورپ میںایسی واہیات تشہیری مہم نہں ہوتی عوامی منصوبوں پر وہاں کوئی مقامی عہدیدار اپنی تصویر نہں لگاتا

کس برانڈ کی پیتے ہو بھائی۔ ایک بس سٹاپ بنا کہ یورپ سمجھ رہے ہو

No one sticks their pictures like this in Europe… yeh Pakistan he hy .. Good work but not everyone enjoys these pictures

Money of the whole country for these small cosmetic changes in Lahore, great job!

ہم بے و قوف نہیں. اب ووٹ بنک کیلیے دوڑیں لگی ہوئی ہیں. عوام کا خون چوس کے ووٹ بنانے کیلیے یہ ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں.

ایک ایسے وقت میں جب کسانوں کو اربوں روپے کے زرعی نقصان کا سامنا ہے، مریم نواز کو تباہ حال کسان کے بجائے رضی دادا یاد آرہا ہے

Baki provinces ke haq mar ke Punjab ko Europe banane chale hoo ?🤔

بکواس کروا لو ان سے یہ صرف لاھور میں نظر آئے گا کبھی لاھور سے باہر نکل کر پنجاب کی حلات دیکھ لو

مادر بورڈ اور یہ یورپ والے بلوچستان میں مزدوری کرنے آتے ہیں یورپ والے اتنے بھوکے ہیں پنجاب جیسی یورپ کو چھوڑ کر غریب بلوچستان میں دو وقت کہ روٹی ڈھونڈنے آتے ہیں

کیا یہ بس سٹاپ پنجاب کے ہر شہر میں بنیں گے یا صرف دکھاوے کے لئے لاہور میں چار چھے،؟

اور عوام کے پیسوں سے اپنی اور اپنے باپ کی تشہیر کر کر کے عوام کو ذہنی مریض بنا رہی ہے۔

لیکن یورپ میں تو عوام کے منتخب نمائندے حکومت میں آتے ہیں۔ نہ کہ تمہاری مالکن کی طرح اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ پالش کر کے۔۔۔!

پنجاب صرف شہروں میں ہے دیھات میں نہیں

Bhai ye Kabka Bana hua h inke ane se pehle Ka ab isko lal rang krwa k phir launch krdia matlab dobara paise khayen gy

چنگی طرح سمجھ پٹواری گھامڑا! کتھے گوالمینڈیلا دی دھی تے کتھے محترمہ شہید کا آکسفورڈ گریجویٹ لعل! اسی لئے کہتے ہیں: کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ! گنجی کیا نہائے گی اور کیا نچوڑے گی! 🤔

جب ان کا اقتدار ختم ہو گا نا تب پتہ لگے گا یہ یورپ نہیں ہے صومالیہ اور کمپوڈیا سے بھی زیادہ برا حال ہے ان کا

انتہائی لگن، شوق و محبت اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اٹھاؤ گیری کے فرائض انجام دینے والے چمچوں کے لیے انتہائی قیمتی اوزار.😎

Lollypop. Or apni tasveer to aise lagayi hai jaise is ke baap ke paiso se yeh kam hua hai

جنوبی پنجاب کی حالت کو دیکھ کر یورپ والے بھی شرما جائیں

Sahib asl haqiqat ye haie in choron ki
