Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مریم نواز سے ملنے کا جنون غلام حیدر سندھ سے پیدل نکل پڑا اب مریم صاحبہ ملیں نہ ملیں پٹواری لاہور تو دیکھ لے گا۔۔۔۔
60,852 просмотров • 18 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 19

مریم نواز گیارہ ارب کے جہاز میں سیر سپاٹے کررہی ہے اوریہ چول ڈاٹ کام اسے پیدل ملنے جارہاہے کلثوم نواز کا مزار کدھر ہے ؟؟ شریف خاندان نے تو اپنا قبرستان بھی علیحدہ بنایا ہوا ہے جہاں کسی پٹواری کو جانے کی اجازت نہی کلثوم نواز کے بیٹے جنازے میں نہی آیے یہ وہاں دعا کرنے جا رہا ہے

Petwari pro max 😂

یہ ٹرک والے سے لیفٹ لے گا اور ڈرامہ ختم۔

گدھا شہر تو دیکھ لے گا 😂

🤣🤣🤣 alg he level hai inka

اس کے پیچھے کتنے پیسے لگائے ہوں گے مریم نے یہ سوچنے کی بات ہے

🤣

انکی عقل کا اندازا یہی سے لگا لیں

Mily gi woh is say bari chawal hai🤮

He himself is laughing at this drama.

Drama geraj ka 1 qest hai ...

جب تک لاھور پہنچے گا اس کی نوکری تیل ہو جانی ہے۔۔

Bus ya tarin main Kyu nahi ja Raha pedal janay ke tuk samjh nahi aye

یہ گالیاں کھانے جا رہا اتنی دور

بتیاں ویکھن لاہور آریا اے 😂🤣

Mariyam Nawaz ko chitiya bana nay ki Koshish kar raha hai

@MaryamNSharif 😝

یہ بیوقوف نئی ہے تھوڑا سیانا ہے اس طرح نظروں مہ ا کر کوئی عہدہ یہ نوکری لے کر بس اپنا ضمیر بیچ دے گا

Is lye toh kehty hain khota toh insan ban Sakta hai magar patwario ko insan banana mushkil hi nai na mumkin hai 🤣🤣
