正在加载视频...
视频加载失败
مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ میڈیا والے کہتے ہیں کہ ہم جھوٹ بولیں یا کسی کی ہتک کریں کوئی ہمیں روک نہیں سکتا کیونکہ ہمارے ہاتھ میں مائیک ہے ، مریم نواز کو اپنے اس دعوے کے حق میں ثبوت پیش کرنا ہو گا کہ یہ بیان... show more
9 条评论

یہ بات تو درست ہے میڈیا والے جو من میں آیا بولتے پھر رہے ہیں اور اوپر سے ڈھٹائی بھی دیکھا رہے ہیں

Madam thief minister actually lost credibility in punjab.

تمکو لگتا ہے سب سےزیادہ مسئلہ ہے ہتک عزت کے لاگو ہونے سے چور کی داڑھی میں تنکا

کینٹ کے اندر 24 گھنٹے بجلی اور کینٹ کے باہر 6 گھنٹے بجلی مطلب کینٹ والے انسان اور باہر والے حیوان ہیں یہ ہے دو قومی نظریہ

@IshfaqKaziPTI

مریم نواز کی بات سو فی صد درست ہے میڈیا والے خود کو عقل کل اور دوسروں کی کردار کشی اپنا استحقاق سمجھتے ہیں

اس قانون کی خلاف سب سے زیادہ مخالفت صحافیوں نے کی تو اسکا واضح مطلب وہی ہوا جو مریم نواز نے کہا ۔ زیادہ گھنا نہ بنیں کریں میر صاحب

تم لوگ 24 گھنٹے جو مرضی ہے کہتے پھرتے ہو. ان کے ثبوت بھی ساتھ ہی ساتھ دکھا دو

میڈم آپ لوگوں نے عمران خان کے اوپر پورے ملک میں بیک وقت ایک جیسی ایف آئ آرے لگ بگ 204 سے اوپر ہے یہ سب واقعی میں سچ ہے اگر نہیں تو پھر توہین ای عدالت لگا کر آپ لوگوں کو اندر بیٹھا دینا چاہیے تھا
