Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مریم نواز کا CCD کو پریمئر انویسٹیگیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ،CCD کی عوامی پزیرائی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا،CCD کی وجہ سے پنجاب میں ہر طرح کے کرائم میں بڑی کمی آئی ہے،مریم نواز نے خواتین پر تیزاب پھینکنے والوں سے نمٹنے کا ٹاسک بھی CCD کو دے دیا۔

83,163 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جاپان کے بیرونی تجارت کے ادارے ( جیٹرو) کے صدرنوری ہیکواشیگورو(Norihiko Ishiguro) سے ملاقات نوری ہیکو اشیگورو نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دورہ جاپان کا خیرمقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے سرمایہ کاروں کو پنجاب کے اسپیشل ایکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت پنجاب کے نجی اور سرکاری شعبے کے ساتھ جیٹرو کو مشترکہ منصوبوں کے آغاز کی دعوت ٹیکس فری اسپیشل ایکنامک زونز میں زمین مفت فراہم کرنے کی سہولت دے رہے ہیں جاپانی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو پنجاب میں مصنوعات کی تیاری اور اسمبل کرنے کی بھی دعوت پنجاب مڈل ایسٹ اور افریقہ کے لئے مینوفیکچرنگ کا مرکز بن سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب ایک بڑی مارکیٹ ہے جس سے جاپانی سرمایہ کار فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو وزیراعلی مریم نواز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آئی ٹی پارکس بنانے کی بھی دعوت دی ملاقات میں لیبر کی تربیت اور جاپان میں کمپنیوں کی ضرورت کے مطابق تربیت یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی پر بھی گفتگو پاکستان نوجوانوں کی اکثریت رکھنے والا ملک ہے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گفتگو چاہتے ہیں کہ جاپانی کمپنیاں پنجاب میں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں ساتھ دیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو ملاقات میں باہمی تجارت کا حجم بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیاگیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے شاندار مواقع کے بارے میںجاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن ( جیٹرو) کے سربراہ کو آگاہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی ٹی پارک پراجیکٹ پر پیشرفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا نواز شریف آئی ٹی پارک میں زیر تعمیر ٹوئن ٹاورکا پراجیکٹ بہت جلدمکمل ہوجائے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو نواز شریف آئی ٹی پارک میں آئی ٹی بزنس کے لئے دنیا کے معروف ادارے رابطہ کررہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب کو جاپان کی طرز پر ٹیکنالوجی کی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نوازشریف پنجاب جاپان کو سرجیکل آلات، لیدر مصنوعات اور کھیلوں کا سامان مہیا کر سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو پنجاب جاپان کے لئے عمدہ باسمتی رائس کی برآمدکا حجم بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب میں 20 آپریشنل سپیشل اکنامک زون غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے دستیاب ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف #CMMaryamInJapan

Azma Zahid Bokhari

17,896 просмотров • 1 год назад

دنیا کا ترقی یافتہ شہر میں شمار کیئے جانے والے لندن بھی اس وقت اسٹریٹ کرائم اور راہزنی جیسے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے 🚨 اگر لندن سے موازنہ کیا جائے تو لاہور کرائم کے حوالے سے ایک زیادہ پُرامن شہر بنتا جا رہا ہے 📉✨ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز Maryam Nawaz Sharif کی جانب سے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کو دیے گئے اختیارات کے باعث پنجاب بھر میں جرائم میں واضح کمی آئی ہے 👮‍♂️⚡ سی سی ڈی پنجاب اب ایک ایسا ادارہ بن چکا ہے جس پر اوورسیز پاکستانی بھی مکمل اعتماد کرتے ہیں 🌍🤝 اسی اعتماد کی وجہ سے وہ بغیر خوف و خطر پنجاب، خاص طور پر لاہور کا رخ کر رہے ہیں 🧳✨ صحافی اظہر جاوید نے اپنے ذاتی تجربے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا موبائل لندن کی مشہور آکسفورڈ سٹریٹ پر چھین لیا گیا 📱❗ سنیے لندن میں بڑھتے کرائم اور لاہور میں کم ہوتی وارداتوں کا موازنہ راستہ نیوز نیٹ ورک (RNN) کے پروگرام Coffee with RNN میں میزبان نعیم حنیف کے ساتھ ☕🎙️ #Lahore #London #MaryamNawaz #Punjab #CCD #RNN #CoffeeWithRNN

Azhar Javaid

10,882 просмотров • 5 месяцев назад