Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مریم نواز کو آجکل پیپلز پارٹی کی تنقید بہت بری لگتی ہے لیکن جن صاحبہ نے نواز شریف کو بھارتی ایجنٹ قرار دیاتھا انہیں اپنی حکومت کا ترجمان بنا دیا یہ سیاستدانوں کا اخلاقی دیوالیہ پن نہیں تو کیا ہے؟

236,488 görüntüleme • 11 ay önce •via X (Twitter)

32 Yorum

Emaan Noor profil fotoğrafı
Emaan Noor11 ay önce

آئین شکن ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے حق میں کالم لکھ کر میاں نواز شریف کی پھانسی کا مطالبہ کرنے والا صحافی دوسروں کو طعنے دے رہا ہے حامد میر صاحب بلاول بھٹو میاں نواز شریف کو مودی کا یار کہتا تھا پریس کانفرنسوں میں جلسوں میں کبھی اس کو اس طرح طعنے دیے پروگرام کیے ؟

ibne-adam profil fotoğrafı
ibne-adam11 ay önce

یہ صحافت کا دیوالیہ ہے جو اس بیان کو بوقت ضرورت نکال کر دوکان چمکانے لگتے ہیں

Zee Views profil fotoğrafı
Zee Views11 ay önce

مرد کا بچہ بن اور تو جو نیازی کو کہا کرتا تھا گلے جوڑ کر جھوٹ بولتا یے وہ چلا جو کہتا تھا نیازی کو باجوہ لایا وہ چلا۔ زرداری جو کچھ کہا کرتا تھا نون کے بارے مین وہ چلا۔

Abbasi profil fotoğrafı
Abbasi11 ay önce

تم ابھی تک ذہنی پستی کا شکار ہو منافق میر تمہارا بھائی فیصل میر ہے ظاہر ہے تم نے اس کو خوش کرنا ہے 15 سال پہلے کا کلپ لگا کر تم نے ثابت کیا تمہارے جیسا دوغلا کوئی اور نہیں ہے

مزدور profil fotoğrafı
مزدور11 ay önce

لوڑو حامد خنزیر 🐖 تیری صحافت لوڑے لگ گئی ہے ۔۔دوسرا بھوسڑی کے تجھے یہ لگا کہ تنقید ن لیگ پر کر رہے تھے پر لگ تمھارے ماں کے یار پیپلزپارٹی کے کتے لن کو سوری چن کو شرمندہ کرگئی 😂😂 سور چلا کتے کی چال اپنی بھی بھلا بیٹھا 😂😂😂

Mirsab profil fotoğrafı
Mirsab11 ay önce

اس جیسے منافق اور غدار ٹاوٹ صحافی جو خود گندی اور غلاظت میں لتھڑا ھوا ھے وہ دوسروں کو سرٹیفیکیٹ دے گا واہ رے واہ قیامت کنے وجے انی ھے یہ دلال خود ڈالر کے لیے اپنا وطن بیچ رھا ھے اور اخلاقیات کے بھاش دوسروں کو

Tweety  profil fotoğrafı
Tweety 11 ay önce

Duffer 🤡 @AzmaBokhariPMLN ✋🏿

Hamad Ali 🇵🇰 ❤️ profil fotoğrafı
Hamad Ali 🇵🇰 ❤️11 ay önce

آجکل پھر سے دو صوبوں کے ذمینداران کی طرف سے نامناسب لفظوں کی ہوائی فائرنگ چل پڑی ہے، جس میں کس فائدہ کس کا نقصان وہ خود جانیں، یہ ہمارے سندھ کے ہیں اور پنجاب کہ ایک صوفی کا شعر سنا رہے ہیں، کیا پنجاب سے بھی کوئی سندھ کے صوفی شاھ لطیف کی شاعری سندھی میں سنا سکتا ہے؟🙏🏻

TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 profil fotoğrafı
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰11 ay önce

ندیم افضل چن اپ کے ساتھ بیٹھا ہے یہ پہلے پیپلز پارٹی کا ترجمان پھر عمران خان کا ترجمان اور اج پھر پیپلز پارٹی کا ترجمہ اپ کو لکھتے ہوئے شرم تو محسوس نہیں ہو رہی ہوگی یہی صحافتی دوغلا پن ہے

Malik Ali profil fotoğrafı
Malik Ali11 ay önce

عظمی بخآری کے ایک ٹویٹ نے تیری ٹوئی پہ جو پیاز رکھا ہے۔۔۔۔ وہ منافق میر تجھے سکون نہیں لینے دے رہا

Muhammad Farooq profil fotoğrafı
Muhammad Farooq11 ay önce

سیاسی جماعتیں میں کوئی مستقل مخالف یا حلیف نہیں ہوتا بعض اوقات کوئی رہنما کسی دوسری سیاسی جماعت کی رہنما کے قتل کا ملزم پھر وہی سیاسی جماعت اسے ڈپٹی وزیراعظم بنا دیتی ہے، کوئی اور سیاسی جماعت کسی کو پنجاب کا ڈاکو اعظم کہتی ہے پھر اسے وزیر اعلیٰ بنا دیتی ہے یہ سب چلتا رہتا ہے!!!

muqeet ch 🇵🇰💙 profil fotoğrafı
muqeet ch 🇵🇰💙11 ay önce

اور جو زرداری کہتا ہے میرا تو ایک بیٹا ہے میں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑ سکتا تو اسکا کتا ہے اور تیرا ہیرو بھی وہی ہے

Saleem Shahid profil fotoğrafı
Saleem Shahid11 ay önce

جن صاحب تو سیاسی آدمی ہیں سیاست دان ایسے کام بھی کرتے ہیں اور سیاسی بیان بازی بھی ہوتی رہتی ہے تم بتاؤ تم کو روز گالیاں پڑتی ہیں ۔۔ت کہنے کو صحافی ہو لیکن کبھی زرداری تو کبھی عمران کبھی مایرننگ کبھی لاپتہ افراد ۔بغض فوج پنجابی اور مریم نواز شریف سے اندر کی باتیں سب کے

Muqadas Mughal profil fotoğrafı
Muqadas Mughal11 ay önce

آپ کیسے کہاں سے آئے؟ سر آپکی اپنی کیا اوقات ہے منافق میر اس سے آگے کچھ کہنا ضروری نہیں سمجھتی۔

Marwat Yam profil fotoğrafı
Marwat Yam11 ay önce

کچھ لوگ ہدایت پا لیتے ہیں۔ کچھ حامد میر کی طرح، ہمیشہ گمراہ ہی رہتے ہیں۔

SAشا Wardag👑 profil fotoğrafı
SAشا Wardag👑11 ay önce

ایسے تو پی پی پی میں بھی بہت لوٹے بھرتی ہوۓ انکی بھی پرانی ویڈیوز نکالو .یہ مِیر اب چول ہی بن چکا ہے

سلیم خان یوسف زئی⚔️ profil fotoğrafı
سلیم خان یوسف زئی⚔️11 ay önce

عظمیٰ بیماری نے کیا تعریف کی ہے تشریف خاندان کی 😂

atensari profil fotoğrafı
atensari11 ay önce

"جن صاحبہ نے نواز شریف کو بھارتی ایجنٹ قرار دیاتھا". نیتن یاہو لیگ بہتر آفر کرکے @AzmaBokhariPMLN کو اپنا ملازم رکھ لیا۔ دونوں خوش۔

Qaiser Uppal profil fotoğrafı
Qaiser Uppal11 ay önce

Hamid Mir حامد میر @HamidMirPAK

🇵🇰 Pakistan 🇵🇰 profil fotoğrafı
🇵🇰 Pakistan 🇵🇰11 ay önce

اس لیحاظ سے اگر دیکھا جاۓ تو مریم نواز نے اعظمی بخاری کو اپنا ترجمان ہی بنایا ھے حامد میر جعفر تُم تو روز اپنا باپ بدل لیتے ھو تُم تو اتنے ظالم ھو کہ روز اپنی ماں کا یار بدل لیتے ہو

Mir Arisar jeay bhutto profil fotoğrafı
Mir Arisar jeay bhutto11 ay önce

مریم کا ابا زرداری صاحب کے پاؤں میں ہوتا ہے جب جب ان پر مشکل وقت آتا ہے

Banda-e-Khuda profil fotoğrafı
Banda-e-Khuda11 ay önce

۔ فل وقت دنیا کا معیار یہ ھے کہ جو جتنا بڑا بھانڈ ، چھوٹا اور منافق اتنا ہی کامیاب

سندھی پٹواری profil fotoğrafı
سندھی پٹواری11 ay önce

عمران نیازی تو خود نوازشریف کا ترجمان تھا جس نے ملک کو ہی دیوالیہ کردیا تھا اس پر آپ کیا کہنا چاہیں گے

شریف آدمی 😎 profil fotoğrafı
شریف آدمی 😎11 ay önce

منافق میر خود مشرف سے نوازشریف کی پھانسی کا مطالبہ کرتا رہا۔ آج یہ دوسروں کو ماضی یاد کروا رہا۔

Rai Ejaz Ul Haq profil fotoğrafı
Rai Ejaz Ul Haq11 ay önce

پاکستانیوں کو پتہ ہے تجھے ملک ریاض اور زرداری ہے کتنا درد ہے ۔ کتا اپنے مالک کا ایک وفادار جانور ہے یہ آپ کو نہیں کہا کہاوت لکھ رہا ہوں اس سے آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے

MAK profil fotoğrafı
MAK11 ay önce

@AzmaBokhariPMLN ne haramid mir ki dum pe paon rakha ho ga jo ab ghatia harktoon pe aa gia hai

Mantastic (Hanjra Saab) profil fotoğrafı
Mantastic (Hanjra Saab)11 ay önce

Meer sb hun enj kro gay tusi 😂

Arafat Yaser profil fotoğrafı
Arafat Yaser11 ay önce

عظمیٰ بخاری پر آپ کی تنقید سمجھ آتی ہے۔۔۔کیونکہ وہ آسرا نہیں کرتیں

Hassan profil fotoğrafı
Hassan11 ay önce

Just like a news caster.... She utters whatever fed. It's the news channel behind that bears the blame the ban etc... Not the news caster

Talhaa profil fotoğrafı
Talhaa11 ay önce

اوئے زرداری کی لونڈی حامدہ میر تیری کیا کریڈبلٹی ہے تو بعض نواز کا مارا وہ گند ہے جو کبھی عمران خان کے غبارے میں ہوا بھرتا تھا اور اب واپس اپنے اصل باپ زرداری کی نوکری پر لگ گیا ہے

aamir latif profil fotoğrafı
aamir latif11 ay önce

وارث میر کا گندا انڈا یہ خنزیر 🐖 یہ حرام خور جو کل تک لوگوں کو بتایا کرتا تھا کہ نیازی کیسے پکا منہ بنا کہ جھوٹ بولتا ہے کیسے گٹے جوڑ کے جھوٹ بولتا ہے آج اسی نیازی کو اس حرام خور نے اپنا باپ بنا لیا ہے اب اس کے قصیدے پڑھتا ہے تیرا بھی کوئی دین ایمان ہے حرام خور اخلاقی دیوالیہ

Muhammad Uzair Angaria (Baloch)🇵🇰 profil fotoğrafı
Muhammad Uzair Angaria (Baloch)🇵🇰11 ay önce

کل تک نواز شریف کو غدار کہنے والے آج مریم نواز کے مشیر بنے بیٹھے ہیں یہ سیاست نہیں، موقع پرستی اور مفاد پرستی کا کھلا تماشہ ہے اصول دفن ہو چکے ہیں، اور اقتدار کے لیے وفاداریاں بک رہی ہیں یہ تماشہ نہیں تو اور کیا ہے؟

Benzer Videolar