Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مریم نواز کی جس ویڈیو کو ڈب کرکے ، وائس اوور کرکے ٹک ٹاک سے جوڑا جارہا ہے اس کی اصل ویڈیو یہ ہے ڈب ہوئی ویڈیو کو عمران ریاض کی سربراہی میں پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل دہشتگرد مافیا وائرل کررہا ہے کیوں کہ بارش کا پانی تو... show more
141,131 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

بس یہی تو کر سکتے ہیں یہ اس کے علاوہ کچھ ہو تو کریں

#شاباش_مریم_نواز @leghari_safdar

My favorite TikToker Maryam Nawaz

وہ حرام کے واردات ڈال چکے ہیں حمید گل صاحب کے بیٹے نے بھی شہئر کیا ان حرام زادوں پر کیس ہونا چاہیے ڈیجیٹل دہشت گرد

#اوکاڑہ_میں_ڈاکو_راج_ختم_کرو #اوکاڑہ_میں_ڈاکو_راج_ختم_کرو #اوکاڑہ_میں_ڈاکو_راج_ختم_کرو #اوکاڑہ_میں_ڈاکو_راج_ختم_کرو #اوکاڑہ_میں_ڈاکو_راج_ختم_کرو #اوکاڑہ_میں_ڈاکو_راج_ختم_کرو #اوکاڑہ_میں_ڈاکو_راج_ختم_کرو

@naveedahmed2001 سر ویسے بھی یہ آج کی ویڈیو نہیں۰ اس سے پہلے جب بارش ہوئی تھی یہ اس وقت کی ہے۰چیک کر لیں۰

پورا پنجاب ڈوبا ہوا ہے

ہتک عزت والا قانون اور فائر وال کو آگ لگا دینی چاہیئے 😡😡

اتنی جلدی کسی نے آواز بھی میچ کر لی آوازیں دونوں سیم ہیں ۔ لگتا ہے شرمندگی سے بچنے کے لیے آپ نے ڈب کی ہے ۔

Mentally sick blinds have gone mad! MNS is giving them correct therapy and must increase dose!
