Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مریم نواز کے سمبدھی لڑکی کے دادا نے کنفرم کیا ہے کہ ایک ہی ڈش تھی یعنی مین کورس کے علاوہ دیسی مرغی، سرسوں کا ساگ، دال چنا، مکئی کی روٹی یہ چیزیں تھیں اب یہ بھی کوئی ڈشیں ہیں وہ ان سب کو ڈشیں گِن ہی نہیں رہے...

63,197 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

یار ویسے بڑے بڑے نوٹنکی،نوسرباز اور مداری دیکھے۔۔لیکن۔۔اِن یوتھیوں کا اپنا ہی لیول ہے۔یہ یوتھیا اپنے چند ڈالرز کمانے کی خاطر عوام سے اپیل کررہا ہے کہ پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی میں چند منٹ بیٹھ کر محسوس کریں کہ۔۔اُمتِ مُسلمہ کا عظیم قائد آپ کے لیے کیا قربانی دے رہا ہے۔۔۔۔!!! پہلی بات یہ کہ وہ ماں کا لاڈلہ جیل میں اپنی بیرک میں اے سی کولر میں روزانہ پانچ ہزار کی برف ڈلوا کر سارا دن مری اور گلیات والی ٹھنڈی ہواؤں کے مزے لے رہا ہے۔۔۔لیکن۔۔۔ایک لمحے کے لیے اِس نوسرباز یوتھیے کی بات مان بھی لیں۔۔تو۔۔پھر جنابِ والا۔۔۔عوام کو صرف پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی کے تجربات ہی نہ کرواؤ۔۔۔عوام کو پھر دیسی انڈے،دیسی مرغی،دیسی گھی،دیسی بکرے کا گوشت،دیسی مکھن،آم اور لسہوڑوں کے اچار،دودھ دہی کی لسی،چیا سیڈ، پمپکن سیڈ،اخروٹ،بادام،پستہ،دیسی گھی میں بنےآلو گوشت کا سالن،دیسی گھی میں بنے دیسی مرغے کی ڈش، دیسی گھی کے پراٹھے، دیسی مرغی کا سوپ اور اِس طرح کے بیسیوں انواع و اقسام کے پکوان بھی ایک دن یا کچھ دنوں کے لیے بھی کھلوائے جائیں۔۔۔تاکہ عوام کو پتا چلے کہ اُمتِ مسلمہ کا عظیم نوسر باز عوام کے لیے کیا کیا قربانیاں دے رہا ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟ پاکستان کی چھبیس کروڑ عوام کو پتہ چلے کہ وہ غذائیں،پکوان، پھل، ڈرائی فروٹ اور سہولیات جو ایک کھاتے پیتے گھرانے کے آزاد انسان کو مہیا نہیں ہوتی۔۔۔وہ اِس “عظیم انسان” کو جیل کے اندر مہیا ہیں۔۔۔۔۔صرف اور صرف عوام کی خاطر۔۔۔۔!!!!

Fayaz ul Hassan Chohan

123,846 Aufrufe • vor 2 Monaten