Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مریم نواز کے سکالر شپ پر سرکاری سکولوں کے طلبہ کوریا سکول میں

30,007 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

"وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے گوگل فار ایجوکیشن اور ٹیک ویلی کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات" 🔸پنجاب میں گوگل کروم بک فیکٹری لگانے کی پیشکش، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بھرپور معاونت کی یقین دہانی 🔸پنجاب میں کروم بک (لیپ ٹاپ) کے لئے فیکٹری لگائی جائے گی 🔸گوگل کروم بک میں تین بڑے اور اہم سافٹ ویئر بھی انسٹال کیے جائیں گے 🔸طلبہ کے لئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹول کیٹ اور”اے آئی جیمنی“ انسٹال کیا جائے گا 🔸انگلش لرننگ کے لئے" ریڈ آلانگ" سافٹ ویئر بھی گوگل کروم بک میں میسر ہوگا 🔸گوگل کروم بک میں "کین وا " سافٹ ویئر بھی مہیا کیا جائے گا 🔸وفد کی سربراہی گوگل فار ایجوکیشن کے گلوبل ڈائریکٹر کیون کالیس نے کی، ٹیک ویلی کے سی آئی او عمرفاروق بھی موجود تھے 🔸گوگل فار ایجوکیشن کے وفد نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویثرنری قیادت کو سراہا 🔸گوگل فار ایجویشن کے وفد نے ایجوکیشن خاص طور بچیوں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جدید تعلیم کے لئے وزیراعلی مریم نواز کےویژن کو متاثر کن قرار دیا 🔸گوگل فارایجوکیشن کے اعلیٰ سطح وفد نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو بریفنگ دی 🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ایجوکیشن کے فروغ کے لئے گوگل فار ایجوکیشن کی معاونت کو سراہا 🔸گوگل فارایجوکیشن نے پنجاب میں سرکاری سکولوں کے 2ہزار زائد ٹیچرز کو ٹریننگ دی، دیگر اساتذہ کو بھی آئی ٹی ٹریننگ دی جائے گی،بریفنگ 🔸گوگل فارایجوکیشن سرکاری سکولوں کے طلبہ کی آئی ٹی ٹریننگ پر بھی کام کررہا ہے۔ بریفنگ 🔸انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بنیادی تعلیم کا حصہ بنانے پر کام کررہے ہیں۔ مریم نواز شریف 🔸پنجاب کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس حب بنانا ہمارا عزم ہے۔ مریم نواز شریف 🔸پنجاب میں گوگل کروم بک فیکٹری کے قیام کے لئے بھرپور معاونت کریں گے۔ مریم نواز شریف

PMLN

11,226 görüntüleme • 9 ay önce