Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مزہ آ گیا 🥰❤️
261,894 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

چیتا 😅👏👏

Good 👍 Dear Islamabadians aaj is bakery main kuch waste na honay paye #آئین_کا_محافظ_عمران_خان

پاکستان نہیں غالباً دنیا کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے جب sitting چیف جسٹس کو اس طرح کے الفاظ سے نوازاگیا ہوگا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان ، پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کا چیف ، یہ بحیثیت پاکستانی ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے ، انتقام نہیں لیں بلکہ اسباب پر غور کریں کہ ایسا ہوا کیوں ؟؟؟

کرسٹیز ڈونٹس کی اس سے زیادہ اچھی مشہوری کسی بھی ٹی وی چینل یا کسی بھی فورم پر ہو ہی نہیں سکتی تھی جتنی آج فری میں ہو گئی ہے اب اس بیکری کی فروخت میں اتنا اضافہ ہو جانا کہ آپ سوچ بھی نئی سکتے😜قصہ مختصر جسکا بھی نام مرشد کے لیے جوڑ گیا وہ سورخرو ہو گیا اور جو بھی مرشد کے خلاف گیا وہ بے نام ہو گیا

اس بیکری کی اب جتنی ریکارڈ سیل ہونی ہے مالک بھی سوچے گا،4 کی بجائے 8،10 لعنتیں اور بھی ڈال دی جاتیں

آپ ڈونٹ کھائیں اور قاضی فراڈ عیسٰی کو لعنتیں کھلائیں !

#lanat_ho_tumpar in one frame

#WeLoveCrusteez 🍩🍩🍩🍩🍩🍩❤️❤️❤️

*_آج۔صبح جب خان صاحب کو پتہ لگے گا کہ کازی پے لائیو لعنت بھیجی گئی ہے تو ۔۔۔۔۔۔_* *_خان صاحب کا کیا ری ایکشن ہو گا ؟؟؟؟_* *_چلو زرا اندازے لگائیں_* #CrusteezDonuts
Похожие видео
Sensitive content
ن لیگی پٹواری بہت تیز بن رہا تھا۔ مزہ آ گیا ریپوسٹ کرتے جائیں۔
Wahab Khan
36,629 просмотров • 9 месяцев назад
Sensitive content
ایڈورٹائزمنٹ دیکھ کر مزہ آ گیا ، آخر تک پتہ نہیں چلے گا کہ کیا گڑ بڑ ہے 😅
کیڑےمکوڑے
60,187 просмотров • 7 месяцев назад
