Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مسلم حکمرانوں پہ لعنت بھیج کر ری پوسٹ کرتے جائیں
109,202 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

آپ لوگ فلسطینی خواتین کا پردہ چیک کریں کہ ایسے مشکل حالات میں بھی عبایا ان کے لباس کا حصہ ہیں سلام ہو ان فلسطینی ماؤں پر بیٹیوں پر بہنوں پر ❤

لعنت بھی چھوٹا لفظ ہے۔ اس قدر ظلم کے لیے اور اس قدر بے غیرتی کے لیے لفظ ایجاد کرنے پڑیں گے۔

اسرائیل کی نے بہت کوشش کی کہ شاید مسلمان حکمرانوں کی غیرت جاگ جائے لیکن افسوس

کوئی حکمران مسلم نہیں ہے بھائی سب منافق ہیں مسلم عوام کے سوداگر۔ یہی سمجھنے کی ضرورت ہے۔

امت تو ایک ہونا چاہتی ہے پر یہ حکمران اور نظام انکو ایک نہیں ہونے دیتا ہے جب تک وطن پرستی ہم میں سے نہیں ختم ہوتی اسوقت تک استعمار ہم پر حکمرانی کرتا رہے گا اور ٹکڑوں میں کرکے ہمیں ایسے ہی مارتا رہے گا جیسے فلسطین کشمیر برما میں مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں نظام بدلنا ہوگا

ان حکمرانوں کو اللہ حشر میں رسوا کرے گا انشااللہ

ان حکمرانوں کو اللہ حشر میں رسوا کرے گا انشااللہ

😭

لعنت
