Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مسئلہ صرف پیسے کی ملکیت کا ہے۔ جب این سی اے کوئی سیٹلمنٹ ایگریمنٹ کرتا ہے تو پیسے کی ملکیت کا فیصلہ اس اگریمنٹ کی ٹرمز کے تحت ہوتا ہے اور متعلقہ حکومت کانفیڈنشیلیٹی ڈیڈ سائن کرتی ہے۔ ملک ریاض این سی اے اگریمنٹ کی ٹرمز کیا تھیں؟ دیکھیے... show more
78,364 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

بیغرتوں جو کام تم۔لوگوں کے کرنے کے ہیں وہ یہ کر رہا ۔۔۔تم لوگوں کی نیت ہی نہیں کہ خان باہر آئے @SheikhWaqqas @BarristerGohar @AliAminKhanPTI

تیری تحقیق ساری سعید چودہری نے ایک ٹویٹ میں گٹر میں بہا دی ہیں۔ 😝😃

حرامی جو پہلے کے ٹویٹ کیے ہوۓ ہیں وہ کون سی تحقیق کی تھی جس میں بتا رہے تھے open and shut corruption scandal ہے

واہ سر بہت زبردست #خان_کا_قصور_عشق_رسول

پیسے ملک صاحب کے تھے، خان صاحب نے محض "خانہ پوری"کے لیے کابینہ سے اپروول دیا تاکہ انکی بنائی گئی ایسیٹ ریکوری ٹیم کی بلے بلے ہو سکے. یہاں تک کی بات ختم۔ اب سوال ہیں پہلا،ایک آدمی جو سپریم کورٹ سے مجرم ثابت ہے اس سے زمین کیوں لی بیشک وہاں مسجد ہی بنانا ہوتی؟ ۔۔۔۔ جاری ہے

Itna e sacha tou bhai, Agreement ki UK k link e share kr dain

End of day, Kala Jadoo University is a FACT.

Your personal info is at risk every second. See why security matters. Take action with UP phone- the fortress in your pocket. 🛡️📱 #DataSecurity #FightBack 👉

چل جھوٹے عمرانہ ڈاکو حکومت نے NCA کو لکھ کر دیا کہ یہ رقم ملک ریاض کے سپریم کورٹ کے جرمانے کے عوض جمع کروا دی جائے جبکہ ایسا نہی ہونا چاہیے تھا اور رقم حکومت پاکستان کے پاس آنی چاہیے تھی

حرام خور تم خود کہتے رہے یہ پاکستان کے پیسے ہیں @Ahmad_Noorani

ایک وقت تھا جب میں بذات خود، فوج کی اندھی تقلید اور کم عقلی کی وجہ سے آپ سے، @HamidMirPAK @AsadAToor @Matiullahjan919 سے شدید نفرت کرتا تھا آج میں فخریہ آپکے ویلاگ گروپس میں شئیر کر رہا ہو اور اپنے ملک کی حقیقی آزادی اور رول آف لاء کیلئے ادنی سی کوشش میں مصروف ہوں شکریہ
