正在加载视频...

视频加载失败

مشہور فوڈ ویلاگر عاشر ۔۔۔۔۔ مختصر مگر جامع ترین سچ !!! #parkviewlahore

99,544 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

مختصر مگر جامع!
1:11

Sensitive content

مختصر مگر جامع!

Asad Kharal

69,520 次观看 • 2 年前

ایک خوشگوار کہانی: دہائیاں گزر گئیں پاکستان میں معاشی ترقی چھوڑیں ایک خطرناک جمود طاری ہے مگر شاندار ترقیات کی مثالیں بھی ہیں آج کئی گھنٹے بحریہ ٹاؤن کراچی میں فیملی پکنک کے طور گزارنے کاُموقع ملا واہ واہ کیا بات ہے آج 3 گھنٹےمسلسل دھواں داربارش اورتمام پانی منٹوں میں غائب آٹھ آٹھ ٹریک شاہراہیں ہرجانب صفائی ستھرائی زبردست zoo نایاب birds sanctuary دنیا کے کسی اعلیٰ ترین گالف کورس کا ہم پلہ درجنوں ایکڑوں پر پھیلا world class گالف کلب ہرجانب شاندار مساجد وغیرہ وغیرہ پر مشتمل کسی بھی یورپی شہرجتنا ترقی یافتہ اوربڑا شہر بحریہ ٹاؤن کراچی نے گزشتہ ⅚ سال میں جنم لیا ہے یہ کسی معجزے سے کم نہیں پاکستان کے اس نئے نویلے جدید ترین شہر میں مجھے یہاں پر قریب از تکمیل مرکزی جامع مسجد کی وسعت تعمیرات ڈیزائن نے ششدر کردیا ایک عجوبے سے کم نہیں منتظمین نے بتایا تقریبا 50 عین وہی چھتریاں جو مسجد نبوی کے دالان میں جس جرمن کمپنی نے لگائیں کئی ارب رہوں کی لاگت سے مرکزی جامع مسجد بحریہ ٹاؤن میں لگانے کا پراجیکٹ شروع ہوچکا ہے چند سال میں تکمیل پانے والی اس مسجد میں اس کے دالانوں بیک وقت ایک لاکھ مرد وزن نماز ادا کرسکیں گے اور یہ تمام عالم اسلام میں پاکستان کی پہچان قرار پائے گی انشاللہ

Kamran Khan

1,165,775 次观看 • 3 年前

وہ باتیں بھی کردی جو مولانا صاحب نے راز میں رکھی تھی سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی تازہ ترین گفتگو * مولانا فضل الرحمٰن نے تقریر کی ہے، اور ان کی جماعت نے بھی ان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔ * مولانا کی جماعت سے میرا کوئی تعلق نہیں، لیکن ان کے والد، مفتی محمودؒ، کے قدموں میں بیٹھ کر قرآن سنتا رہا ہوں، اس لحاظ سے ان سے میرا ذاتی تعلق ضرور ہے۔ * مولانا صاحب نے بات تو سچ کی ہے، لیکن پروین شاکر کا شعر یاد آتا ہے: “بات تو سچ ہے، مگر بات ہے رسوائی کی۔” * کچھ عرصہ پہلے میری مولانا صاحب سے ملاقات ہوئی تھی۔ * مولانا فضل الرحمٰن نے مجھے بتایا کہ اس الیکشن سے پندرہ ماہ پہلے پاکستان کے مالکوں نے ان سے رابطہ کیا۔ * اس الیکشن کے نتائج کا فیصلہ پندرہ ماہ پہلے ہی کر لیا گیا تھا۔ * ایک دفعہ محمود اچکزئی صاحب نے بتایا تھا کہ ،پچاس ارب روپے میں اسمبلی کی نشستیں فروخت کی گئیں۔ * دنیا میں بڑا بننے سے پہلے اپنے ملک کو تو بچاؤ۔ * پاکستان کو تحفظ بھی چاہیے اور آزادی بھی، لیکن اگر تم یہ نہیں دو گے تو ہم خود اسے حاصل کریں گے۔

Fahim Akhtar Malik

27,095 次观看 • 2 个月前

یوتھیوں اور #ImranKhan کی عالمی سطح پر کتنی عزت ہے اس ویڈیو کو دیکھ کر جانیں ! 👇 انڈیا کے دفاعی تجزیہ کار کہہ رہے کہ "عمران خان کے فالوورز اندھے لوگ ہیں ، #NawazSharif کے بارے میں بولے جھوٹ کو بھی مان لیتے مگر #ImranKhan کے خلاف ثبوت کیساتھ بولے سچ کو بھی نہیں مانتے اسکی وجہ سوشل میڈیا پر #ImranKhan کا مضبوط کنٹرول ہے ۔ Pakistan Peoples Party - PPP اور PMLN اسکی بالکل بھی برابری نہیں کر سکتیں ۔ #ImranKhan کے سب ساتھی دوہری شہریت والے ہیں انکا #Pakistan میں کوئی سٹیک ہی نہیں ، #ImranKhan کو لگتا ہے کہ وہ ریاست کے قانون سے بھی اوپر ہے ۔ وہ اپنی ہر تقریر میں #Islam کا ٹچ دیتے ہوئے خود کو کسی نہ کسی طرح حضرت محمدؐ کے برابر بتاتا ہے اس نے ہمیشہ اسلام کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ وہ جب بولتا ہے جھوٹ بولتا ہے پھر بھی یوتھئے اسکی ہر بات کو سچ مانتے ہیں ۔ #ImranKhan کی سیکس ٹیپ ہوں یا پھر اس نے اپنے دوستوں کو جو اربوں کی فیورز دی ہوں یا اسکی بیوی #BushraBibi کی کرپشن ہو ہر چیز کا ثبوت موجود ہے اور یوتھیوں کو دکھایا گیا ہے وہ پھر بھی نہیں مانتے ۔ #ImranKhan کی فالونگ نہیں بلکہ کلٹ ہے وہ یوٹرن ماسٹر ہے عوام کو کہتا رہا کہ سیاست میں آرمی کا کردار نہیں ہونا چاہئیے مگر خود وہ آرمی کی مدد چاہتا ہے ۔اور اسکے اندھے فالوور اس سب کو دیکھ کر بھی نہیں مانتے کہ چاہے #ImranKhan جتنے بھی یوٹرن لے ، چاہے اپنی حکومت میں نالائق ترین ثابت ہو ، چاہے کرپشن کرتا رہے ہم اس کے ساتھ ہیں ۔ یوتھئے اصل میں ذہنی بیمار لوگ ہیں "

Sadia Khalid

38,342 次观看 • 1 年前

ماہ رنگ باز لانگو اور بی ایل اے کی حقیقت کا پردہ فاش: •غفار لانگو کی قبر پر بی ایل اے کا جھنڈا لہرا کر: ماہ رنگ باز لانگو نے خود ہی اپنے گھر کے اندر چھپے بی ایل اے سے تعلقات کو بے نقاب کر دیا۔ دہشت گردی کے پرچار میں گھر سے ہی آغاز! •بی ایل اے کی مذمت کرتے ہوئے ماہ رنگ کی بولتی بند: جب میں نے ماہ رنگ باز سے بی ایل اے کی دہشت گردی کی بات کی تو وہ ہکلاتی رہ گئی۔ سچ بولنے کی ہمت نہ ہو سکی، کیونکہ سچ میں اس کے اپنے چھپے تھے۔ پروگرام چھوڑ کر بھاگ گئی۔ •مسنگ پرسنز کا جھوٹا ڈرامہ: ماہ رنگ اور حامد میر نے گمشدہ افراد کی جعلی فہرستیں لے کر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی،مگر حقیقت میں وہی افراد جھاڑیوں میں مارے گئے، جیسے جعفر ایکسپریس کے سانحے میں دہشت گرد کتے کی موت مرے۔ •روز بروز مختصر ہوتی فہرست: مسنگ پرسنز کی فہرست اب گھٹتی جا رہی ہے کیونکہ وہ نام نہاد “گمشدہ” دراصل دہشت گرد تھے، اور پاک فوج کے ہاتھوں جہنم واصل ہو رہے ہیں۔ بی ایل اے کی ترجمان یہ وہی “امن کی فاختہ” ہے، جو دراصل دہشت گردوں کی زبان بولتی ہے۔ •دہشت گردی کے لاشوں کے سوداگر: یہ لوگ دنیا کے سامنے انسانی حقوق کا شور مچاتے ہیں، مگر ان کے ہاتھ عام شہریوں کے خون سے رنگے ہیں۔ ان کا مقدمہ پہلے ہی دنیا نے مسترد کر دیا۔ •پاک فوج کی ’کتا مار‘ مہم: ہماری بہادر افواج نے ان جہنم کے کتوں کی اصلیت پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دی ہے۔ان کے چھپے چہرے، ان کی زبان، ان کے ہتھکنڈے، سب دنیا نے دیکھ لیے۔ کتا مار مہم جاری و ساری رہے گی۔

Anis Farooqui

25,243 次观看 • 1 年前

اخلاقیات اور اقدار کے جنازے کو جب بھی کندھے کی ضرورت پڑی تو ہماری کرپٹ اور بدبودار کرپٹ ایلیٹ نے ہمیشہ اپنا کندھا مہیا کیا ۔۔۔ کراچی میں اک پارٹی ہوتی ہے ۔۔ پچیس امیر ترین جوڑوں سے کڑوڑوں روپے وصول کر کے یہ پارٹی کرای جاتی ہے ۔۔ پارٹی میں اصول تھا شادی شدہ جوڑے اتے تھے ٹیبیل پر رلھی کوی بھی چابی لیکر اسی روم میں چلے جاتے ۔۔ وہاں کسی دوسرے شخص کی شادی شدہ عورت بیٹھی ہوتی ہے ۔۔ جس کے ساتھ رات گزاری جاتی تھی ۔۔ قصہ یہاں ختم نہی ہوتا ۔۔۔۔ اس پارٹی کے کچھ قانون تھے ۔۔ اپ اس پارٹی میں اپنی بیگم کے ساتھ شرکت کر سکتے تھے ۔۔۔ دوسرا پارٹی ختم ہونے کے بعد اپ نے اپنے پارٹنر کا نام صیغہ راز میں رکھنا ہے ۔۔ اس کو couple sweeping کہا جاتا ہے ۔۔۔ اور اس مشہور سکینڈل میں ایس پی کلفٹن کو بھی برطرف کیا گیا تھا ۔۔ مگر اس پارٹیزکے شرکا اتنے طاقتور تھے کہ اج تک ان کے نام نہی ا سکے نہ ہی میڈیا نے کبھی ہمت کر کے یہ نام نہی بولے ۔۔ انٹی گروپ سکینڈل ۔۔ ڈرٹی نائیٹ ۔۔ سکینڈل جیسے سر فہرست ہیں ۔۔

Saleem Speaks

15,563 次观看 • 10 个月前

یہ ہوتا ہے پروپگینڈہ۔۔ یہ ایک صوبے کا وزیراعلی ہے اور کتنے کانفیڈنس کے ساتھ اس نے کہا ہے کہ جو قرضہ 2022 میں صرف "43 ارب روپے" تھا وہ اب "80 ہزار ارب روپے" ہے۔ اب یوتھئیے۔۔اسی بات کو سنیں گے،سچ مانیں گے اور پھیلائیں گے۔ حالانکہ 2022 میں پاکستان کا کل قرضہ 50 ہزار ارب تھا، عمران خان کے اپنے وزیرخزانہ شوکت ترین نے مانا تھا کہ ہم نے ساڑھے 3 سال میں پاکستان کے کل قرضوں کو 78% بڑھایا ہے (تقریبا ڈبل کر دیا تھا) اب 50 ہزار ارب کو وہ اپنی طرف سے 43 ہزار ارب سمجھ رہا تھا لیکن اس نے بڑے کانفیڈنس کے ساتھ اسے صرف "43 ارب"بول دیا۔مگر باقی فگر اس نے بغیر غلطی کے 80 ہزار ارب بولا۔ اس طرح کی اینگلنگ سے جھوٹ بولا اور پھر پھیلایا جاتا ہے۔ ایسی چیزوں پر PTI کی حمایت کرنے والے اینکرز/دانشوڑ بدترین/مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں۔ اور ہماری سائیڈ سے بھی اس پر کوئی خاص دھیان نہیں دیا جاتا اس طرح جھوٹ کا یہ بازار گرم رہتا ہے اور جھوٹ پھیلتا رہتا ہے۔ صرف اگر اس بیان پر اس وزیراعلی کو"عدالت"میں لے جائیں،میڈیا میں ڈسکس کریں تو ان کی اس طرح کی"دانستہ"زبان پھسلنے والی گندی حرکتوں اور جھوٹ کا تدارک کافی حد تک کیا جا سکتا ہے۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

14,727 次观看 • 9 个月前

عید سے دو دن پہلے پورے پاکستان کی مویشی منڈیاں خالی — یہ صرف بحران نہیں، قومی تباہی کا آغاز ہے! پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ سے صرف دو دن پہلے مویشی منڈیوں کا خالی ہونا ایک خطرناک، تشویشناک اور تاریخی صورتحال ہے۔ قربانی جیسے عظیم مذہبی فریضے کی ادائیگی کے لیے شہری جانور تلاش کر رہے ہیں، مگر منڈیاں ویران پڑی ہیں۔ یہ صورتحال کسی ایک شہر یا صوبے تک محدود نہیں بلکہ پورے ملک میں لائیو اسٹاک سیکٹر کے تباہ ہونے کا واضح ثبوت ہے۔ یہ بحران اچانک پیدا نہیں ہوا۔ یہ برسوں کی مجرمانہ غفلت، ناقص پالیسیوں اور متعلقہ اداروں کی خاموشی کا نتیجہ ہے۔ آج ملک میں ڈے اولڈ کالف (Day Old Calf) بے دریغ ذبح کیے جا رہے ہیں۔ مادہ ڈرائی اینیمل، بچھڑیاں، دودھ دینے والی گائیں، بھینسیں اور ڈیری اینیمل مسلسل سلاٹر ہو رہے ہیں۔ یعنی وہ جانور ختم کیے جا رہے ہیں جو آنے والی نسلوں، دودھ کی پیداوار اور قربانی کے جانوروں کی بنیاد تھے۔ سوال یہ ہے کہ: جب بچھڑیاں ذبح ہوں گی تو کل دودھ دینے والی گائیں کہاں سے آئیں گی؟ جب مادہ بھینسیں ختم ہوں گی تو لائیو اسٹاک کیسے بڑھے گا؟ جب ڈیری اینیمل سلاٹر ہوں گے تو عوام کو دودھ کون دے گا؟ اور جب پورے ملک میں جانور ہی نہیں بچیں گے تو قربانی، گوشت اور ایکسپورٹ کے نظام کا کیا بنے گا؟ یہ صرف فارمر کا مسئلہ نہیں، یہ پاکستان کی فوڈ سیکیورٹی، زرعی معیشت اور قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکا ہے۔ ہم کھلے الفاظ میں ذمہ دار ٹھہراتے ہیں: ، وفاقی وزیر ، چاروں صوبوں کے محکمہ لائیو اسٹاک، کے ویٹرنری حکام، اور تمام متعلقہ ریگولیٹری اداروں کو۔ چیف آف آرمی اسٹاف محترم جناب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب، وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ، سے اپیل ہے کہ اس مسئلے کو فوری قومی ایمرجنسی سمجھا جائے۔ آج خالی مویشی منڈیاں چیخ چیخ کر اعلان کر رہی ہیں کہ پاکستان میں لائیو اسٹاک خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے۔ اگر آج بھی ڈے اولڈ کالف، مادہ جانوروں اور ڈیری اینیمل کی سلاٹرنگ نہ روکی گئی تو آنے والے چند سالوں میں پاکستان کو دودھ، گوشت اور قربانی کے جانوروں کے شدید ترین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔ فوری اقدامات کیے جائیں: ▪️ ڈے اولڈ کالف کی سلاٹرنگ پر مکمل پابندی ▪️ مادہ اور دودھ دینے والے جانوروں کے ذبح پر سخت قانون سازی ▪️ غیر قانونی سلاٹر ہاؤسز کے خلاف ملک گیر آپریشن ▪️ قومی بریڈنگ و افزائش نسل پروگرام کا فوری آغاز ▪️ لائیو اسٹاک کو قومی فوڈ سیکیورٹی پالیسی کا بنیادی حصہ بنایا جائے اگر اب بھی خاموشی رہی تو تاریخ اس تباہی کی ذمہ داری متعلقہ اداروں، پالیسی سازوں اور خاموش تماشائیوں پر ڈالے گی۔ Save Farmer Save Pakistan Dairy & Cattle Farmers Association Pakistan DG ISPR Agriculture Department Punjab (Pakistan) Sindh Livestock and Fisheries Department Livestock Department South Punjab Faizullah Khan فیض Government of Punjab Government of Pakistan Govt. of Balochistan Ministry of Railways, Government of Pakistan

Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan

15,686 次观看 • 4 个月前

شادی کو ایک ماہ سے کم دن ہوئے ہیں ، دلہن کے پیٹ میں دو ماہ کا بچہ ہے ۔ ملک کی نامور گائناکلوجسٹ جاہلوں کے ہتھے چڑھ گئی ۔۔۔۔۔ !! یہ سر پکڑے بیٹھی خاتون سیالکوٹ کی مشہور گائناکلوجسٹ ڈاکٹر ہیں ۔ ان کے پاس ایک کیس آیا نئی شادی شدہ عورت کو شادی کے تین ہفتے بعد الٹیاں شروع ہو گئی ۔۔۔ وہ اس لیڈی ڈاکٹر کے پاس آئی اس نے کہا کہ اسے تو دو ماہ کا حمل ہے ۔۔۔ لڑکی کی ساس سیدھا اپنی بہو کو گھر لے گئی گھر میں رولا مچ گیا ۔ پورا خاندان جا پہنچا ڈاکٹر کے پاس ۔۔۔ دولہا کہے کہ ڈاکٹر صاحبہ ہماری شادی کو ایک مہینہ بھی پورا نہیں ہوا اور آپ کہتی ہو دو ماہ کا حمل ہے مطلب کہ یہ میرا نہیں یا پھر آپ سے غلطی ہوئی ہے ۔۔۔ ڈاکٹر نے سمجھانے کی بہت کوشش کی ۔ بچی سے پوچھا پیریڈ کب آئے تھے ، پورا حساب بنا کر دیا کہ یہ بچہ تمھارا ہے یہ شادی کی پہلی یا دوسری رات حمل ٹھہرا ہے ۔۔۔ یہ لوگ پھر سے غصہ کریں ۔ دولہے کی ماں نے کہا نو بچے پیدا کر چکی ہوں تم ہمیں پاگل بنا رہی ہو ۔ لڑکے کی بہنیں اور باقی خاندان والوں نے ڈاکٹر پر چڑھائی کر دی ۔۔۔ اب جب ڈاکٹر کے سمجھانے کے باوجود بھی وہ پھر بھی جھگڑا کر رہے تھے ۔ ڈاکٹر نے کہا کہ تمھاری لو میرج ہے ۔ لڑکے نے کہا ڈاکٹر سے کہ ہاں ۔ ڈاکٹر نے کہا تمھیں اس کے کردار پر شک ہے ۔ تو لڑکا کہتا نہیں ۔۔۔ ڈاکٹر نے کہا پھر تم اسے لیکر چلے جاو ۔ لڑکا کہے میں کیسے اس کو لے جاؤں شادی میری ایک ماہ پہلے ہوئی ہے بچہ دو ماہ کا ہے آپ کہتی ہو یہ بچہ تمھارا ہے ۔۔۔ خیر ڈاکٹر نے پھر اسے ایک بار سمجھایا حمل کی تاریخ پیریڈ سے طے ہوتی ہے جو Sac بنا ہوا ہے وہ دو ماہ کا ہے ۔۔ ان کو یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔۔۔ ڈاکٹر نے جان چھڑانے کیلئے کہا کہ تم اسے قبول کرو یہ بچہ تمھارا ہے تم ڈی این اے ٹیسٹ کروالینا سارا سچ جھوٹ سامنے آجائے گا ۔ تم لوگ جاہل ہو ۔۔۔ شوہر مان گیا ساس بضد تھی ۔ ڈاکٹر نے کہا آنٹی آپ لوگ نو ماہ گنتے ہیں ہم دس ماہ گنتے ہیں ۔ پچھلا ماہ پیریڈ والا شامل ہوتا ہے ۔ اس کے بچے کی عمر دو ماہ ہے ۔ ساس کہے ابھی اٹھارہ دن ہوئے ہیں دو ماہ بچے کی عمر ہے یہ ہمارا نہیں ہے ۔۔۔ ڈاکٹر غصہ میں آگئی کہا اس لئے میں کہتی ہوں کہ بچی کی شادی پیریڈ کے دوران کریں ۔ جاہل معاشرہ ہے جتنا سمجھا لو یہ نہیں مانیں گے ۔۔۔ یہ لوگ ہر اس بچی کو اذیت دیتے رہیں گے جو پہلی رات پریگنینٹ ہو گی ۔۔۔ یقین جانیئے اس سب بحث میں ایک عورت خاموش تماشائی بنی رہی ۔ وہ دلہن جس نے نکاح کیا شادی کی آج اس کے کردار پر انگلی اٹھ رہی تھی ۔۔۔ یہ مسئلہ کئی زندگیاں برباد کر چکا ہے ۔ آج کے اس دور میں بھی لوگوں کو نہیں پتہ ، نہ وہ اس کو سمجھنا چاہتے ہیں ۔ ڈاکٹر نے ہر طرح سے سمجھایا مگر کسی کو سمجھ نہیں آیا ۔۔۔ مجھے نہیں پتہ اس دلہن کا کیا بنے گا مگر ساس کی بحث سن کر مجھے نہیں لگتا یہ قبول کرے گی ۔۔۔۔ !!!

Nazia Chaudhary🇵🇰

21,155 次观看 • 1 个月前

نئے پاکستان کے بانی جناب اخیر الکوکین نے اس محترمہ کی گردن پر تل دیکھا اور سرکاری خزانے سے پچیس سو کروڑ اس پر وار دئیے، مختصر تھا مگر جنسی بے راہ روی کا دور تھا....!!😎 ماہ جبینوں سے اللہ بچائے : 6 شادیاں اور اربوں کے ڈالر و ریال ادھر سے ادھر کرنے والی ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے حوالے سے کچھ اور حقائق سامنے آگئے ۔۔۔ فضیلہ عباسی نے پہلی شادی نشتر میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کرتے وقت اپنے ایک کالج فیلو سے کی ۔ لیکن چند ماہ بعد ہی طلاق لے لی ، پھر انہوں نے چند ماہ گزارے اور شہزاد لطیف نامی ایک کاروباری شخص سے کی لیکن ایک سال کے اندر اندر اس شادی میں بھی طلاق ہو گئی اس طلاق کی وجہ یہ تھی کہ کالج دور کی شادی کو فضیلہ عباسی اور انکی فیملی نے چھپایا تھا ۔ اہم بات یہ ہے کہ شہزاد لطیف سے انکا بیٹا بھی ہے جو فضیلہ عباسی کے پاس ہی رہتا ہے ۔ سننے میں آیا ہے کہ جب فضیلہ اور شہزاد لطیف کے درمیان طلاق کا معاملہ چل رہا تھا تو ڈاکٹر فضیلہ کی والدہ اپنے داماد کو ڈرانے کے لیے اپنے بیگ میں ایک پستو۔ل بھی رکھا کرتی تھیں ، خیر دوسری شادی ختم ہونے کے بعد فضیلہ عباسی نے ڈاکٹر اکرام اللہ نامی ایک شخص سے شادی رچا لی ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کا بھی ڈراپ سین ہوا اور فضیلہ نے اگلی شادی ایک بریگیڈئیر صاحب کے بیٹے سے کی ۔ افسوس کہ ڈاکٹر صاحبہ کو اپنے معیار کے مطابق شوہر اب بھی نہ ملا تو یہاں بھی طلاق ہو گئی مگر اب حیران کن طور پر فضیلہ عباسی نے دوبارہ ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کر لی ۔ چند ماہ گزارے اور ڈاکٹر اکرام اللہ سے پھر طلاق لے کر ان دنوں ایک ایسے شخص سے شادی کا پلان بنا رہی ہیں جو ملک کی ایک معروف کاروباری شخصیت ہے اور اسکے پاس دنیا کی بہترین کاروں کا فلیٹ موجود ہے ۔ اس وقت ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر الزام ہے کہ انہوں نے بڑی مقدار میں ڈالرز اور ریالوں کی بیرون ملک بنکوں میں منتقلی کی ہے انہوں نے غیر قانونی طور پر بھاری رقوم بیرون ملک اکاؤنٹس میں منتقل کیں اور انکے پاس ذرائع آمدن کا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ، یہ چیز البتہ سامنے آئی ہے کہ فضیلہ عباسی کو بڑی رقوم فیکٹری اونرز ، پولٹری فارم مالکان اور کپڑے کے تاجروں نے انکے اکاؤنٹ میں بھیجی ہیں ان کاروباری شخصیات کے ساتھ فضیلہ عباسی کا بظاہر کوئی کاروباری تعلق بھی نہیں تو پھر وہ انہیں اتنی بڑی رقوم کیوں بھیجتے رہے ۔ تفتیش میں اہم سوالات یہ ہیں کہ فضیلہ عباسی کے پاس اتنی رقم کیسے آئی انکا ذریعہ آمدن کیا ہے جبکہ انہوں نے اپنے جو کاروبار شو کررکھے ہیں وہ محض لاکھوں روپے کی آمدن دیتے ہیں ، فضیلہ عباسی اور انکی والدہ کے حوالے سے ایک حیران کن بات اور سامنے آئی ہے کہ کچھ سال قبل امریکہ میں ایک سٹور سے چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں اور انہیں ہتھکڑی بھی لگی دوسری بار بھی امریکہ مین قانون نافذکرنے والے اداروں کے ساتھ تفتیش میں تعاون نہ کرنے پر ڈاکٹر فضیلہ کو ہتھکڑی لگائی گئی۔ اس کیس میں تازہ ترین پیش رفت یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فضیلہ عباسی کی گرفتاری کے لیے کوشاں ہیں جبکہ لگ بھگ ایک ہفتہ قبل فضیلہ عباسی کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا تھا جب وہ ضمانت قبل از گرفتاری پر تھیں ۔۔۔ the Team Sultan کی وال سے اقتباس ۔۔
1:47

Daim Mubashar

243,483 次观看 • 6 个月前