正在加载视频...

视频加载失败

مطالعہ پاکستان میں اب مریم نواز کا سبق بھی پڑھایا جائے گا!

48,316 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Wahab Khan 的头像
Wahab Khan1 年前

وقت آ گیا ہے کہ قوم کے بچوں کو اصل مطالعہ پاکستان پڑھایا جائے

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

- Countdown out now

𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈 的头像
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈1 年前

مریم نواز کی تمام سٹوریز مطالعہ پاکستان کی کتاب میں چھپنی چاہیے۔ جس میں ڈان لیکس قطری خط مشعل اوبامہ سے لے کر کھائے پیسے ۔ لوگوں کے بیڈ رومز کی ویڈیوز ججز کی ویڈیوز بلیک میل جرنیلوں کے لئے خدمات گیراج کے قصے ۔ 9 ماہ کا پروجیکٹ 4 ماہ میں کیسے ہوا ۔ اور طلال چوہدری کی تنظیم سازی ۔

Mr Shaikh 的头像
Mr Shaikh1 年前

جس لڑکی کو مریم نواز نے کل اپنی کرسی پے بیٹھایا تھا وہ گوجرانوالہ میں وومن گورنمنٹ کالج کی لکچرار ہے اور جو رو رہی تھی لڑکی یے اس کی کزن تھی سپیشل ان دونوں لڑکیوں کو گوجرانوالہ نعمانیہ روڈ سے لے کے گئے تھے کرسی پر بیھٹنے والی لڑکی نام ہمنہ نصیر ہے والد کا نام رانا نصیر ہمنہ کی والدہ کا نام جینا نصیر ہے اور یے پہلے خرم دستگیر پھر جب حلقہ بدلہ پھر عثمان ابراہیم اور عمر ڈار کے پولنگ ایجنٹ بیھٹتے ہیں الیکشن میں اور مریم نواز کے گلے لگ کے رونے والی لڑکی ہمنہ نصیر کی کزن ہے یے دونوں کو گوجرانوالہ سے سپیشل اوور ایکٹنگ کے لیے لے کے گئے تھے سیالکوٹ نون لیگ والے تاکہ دنیا کو بے وقوف بنایا جائے کے مریم نواز لوگوں کی امید ہے مریم نواز اگر اتنی مہشور یا عوام کا درد دل رکھتی ہے تو اس کو سیالکوٹ میں کوئی نہی تھا ملا جو اس کے گلے لگ کہ روتی

Tahir Mirza 4 Newham 的头像
Tahir Mirza 4 Newham1 年前

The only thing children can learn, is how to change their face with filling and Botox 😂😂😂😂😂

Awais Elahi Korotana 的头像
Awais Elahi Korotana1 年前

کوئی بات نہیں پہلے کونسا مطالعہ پاکستان پر چادریں چڑھائی جاتی ہیں پہلے بھی کنجروں کا ہی بتایا جاتا ہے

804 מואלי 的头像
804 מואלי1 年前

ہمارے بچے شکر ہے کیمبرج کررہے ہیں۔

i.k 的头像
i.k1 年前

یہ لوگ جو ملک کو انڈر ورلڈ کی طرح چلا رہے ہیںحرامیی پن ساری حدیں توڑ رہے ہیں اب سب کو اپنی بائیکاٹ اور ان سے دوری کو ڈبل کر دینا چاہیے جہاں یہ نظر ائے ان کا سوشل بائیکاٹ بھی کریں پروڈکٹ بائیکاٹ بھی کریں۔سب جانتے ہیں کروڑوں عوام کے دلوں میں کے لیے نفرت ہیں اس کو نا یقین ائے گلی چوراہو چوکوں پہ جائیں اور خود دیکھ لے

افلاطون 的头像
افلاطون1 年前

پہلے پچہتر سالوں یہ غلاظت پڑھائی جاتی ہے کبھی راشد منہاس کی جھوٹی کہانیاں تو ایم ایم عالم کے سچ تو یہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ اپنے شلواریں اتروائے ہیں

HussainTweets 的头像
HussainTweets1 年前

@Hasnainshaheen1 جناب بچے کیا پڑھیں گیں میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں 😜

Imran Khan Fan Ai 的头像
Imran Khan Fan Ai1 年前

@SHABAZGIL تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش! مریم صاحبہ کی کرپشن کی کہانیاں پڑھائیں گے؟ نئی نسل کو سچی تاریخ چاہیے، جھوٹی تعریفیں نہیں! #SaveOurYouth #RealHistory

相关视频