Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مطلب 🥾🥾 والے اتنے کمزور ہو گئے ہیں کہ اب ایسے لوگ جنہیں اپنا نام لکھنا نہیں اتا وہ ان کے لیے ٹی وی چینل بنائیں گے 😂😂
61,126 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
Ähnliche Videos
0:23
Sensitive content
میرا خیال تھا کہ ن لیگ والے اس واقعے کو “پی ٹی آئی“ والوں پر ڈالیں گے کیونکہ وفاقی وزیر اُن کے خلاف بول رہے تھے۔ مگر ن لیگ کے وزیر اطلاعات نے اس واقعے کے بعد بتایا کہ نہیں، احسن اقبال نے اُن کو آگاہ کیا کہ بچے کمرے میں آ گئے تھے۔ مجھے معلوم نہ تھا کہ آج کل کے بچوں کے قد اتنے بڑے ہو گئے ہیں اور وہ اتنے بدتمیز ہیں کہ بوڑھوں پر اس قدر سختی کرتے ہوئے اتنی درشت آواز میں ”بند کرو اسے“ کے احکامات جاری کرتے ہیں۔ ایسے بچے پالنے والے کسی بھی پروفیسر سے اظہارِ تعزیت کیا جا سکتا ہے۔
A.Waheed Murad
90,630 Aufrufe • vor 9 Monaten
