Loading video...
Video Failed to Load
مظلوم کے لیے آواز اٹھاو 🙏🏻 ماں | میرا ایک ہی بیٹا تھا جس کو سکر پوليس نے قتل کردیا ہے ایس ایس پی سکر میرا مجرم ہے اگر انصاف نہیں کیا گیا میں سندھ اسمبلی کے سامنے اپنی بیٹیوں سمیت خودسوزی کروں گی
134,205 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

کیا المیہ ہے سیکیورٹی کے نام پر ہم قاتلوں کو پال رہے ہیں۔

قاتلوں سے انصاف کی امید؟؟؟ سکھر ایس پی' ڈی ایس پی خورشید شاہ' ناصر حسین شاہ کی شہہ کے بنا قتل و غارت نہیں کرتے یہ پی پی کے اپنے لوگ ہی ہوتے ہیں۔ اے ڈی خواجہ جیسے لوگوں کو یہ کسی عہدے پر رہنے نہیں دیتے۔ اللّه آپ کو صبر دے اور آپ کا انصاف کرے۔۔۔۔

خود سوزی کیوں اپنا حق لو بدلہ لو ایسے ناحق موت مرنے کا کوئی فائدہ نہیں

او بی بی خودکشی حرام ہے اس لیے اسے سالے حرامزادے کو مار کر سولی چڑھ جایں وہ بہتر ہے۔

Pakistan is becoming another North Korea by every passing day.people are being treated like animals. @AJEnglish @voaurdu @ndtv @BBCUrdu @indyurdu @9NewsAUS @FRANCE24

Shame on daku raj in Sindh ppl living worse than sub saharan africa, when would be the people of Sindh liberated from this.

Or sindh walon ko sumjhao to kehtay humaray sindhi hain vote uneh dena hai. Aaaakh thuuuuu ye haramkhor ksi k nahi hain. Bibi koi insaf ni milne wala. Haram muat marne se behtar hai SSP ko jakar jala do. Uski aulad ko wese hi encounter karo jese tumahre betay ko kya

@BBhuttoZardari @AAliZardari This is the ideal Sindh?

بالکل صحیح کہہ رہی ہیں یہ ماں جی پولیس حکومت کے انڈر ہے اور حکومت نے اس پولیس کو اپنے مضموم مقاصد کے لیے استعمال کیا ہوا ہے گنڈوں کی طرح لوگوں کے گھروں میں بھیجتے ہیں مروا دیتے ہیں اور الزام فوج پہ ڈال دیتے ہیں
Related Videos
Sensitive content
ویڈیو رکھنا نہیں شئیر کرنا چاہتی تھی مگر آج والے واقعے پر کچھ بوڑھی امی کے کچھ لفظ دل دلانے والے تھے جب خبر چلی کہ ایک عورت ریلوے اسٹیشن پر خود خوشی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بوڑھی اماں کے لفظ جذباتی تھے سوال ہوا ، امی اپ کے بیٹے ہیں یا نہیں؟ بولی: کوئی نہیں ہے میرا " پوچھا: آب یہاں کیسے پہنچی؟ کہتی" میں خود پہنچی ہوں میرا کوئی ولی وارث نہیں ہے جب کسی نے بولا" امی ہم پولیس کو اطلاع کر رہے ہیں اس ماں کے دل سے آواز نکلی "خبردار اگر میرے بیٹوں کے خلاف کسی نے بھی پولیس منگوائی تو میں کسی کو نہیں چھوڑوں گی" آخر کار کروڑ پتی پیسے والا بیٹا تو نہیں پہنچا دوسرا بیٹا جو غریب تھا وہ وہاں پہنچ کر اپنی ماں کے پاؤں میں گر کر رو رو کے ماں کو منا کر اپنے گھر لے گیا دوستو ماں کی قدر اس سے پوچھے جس کے گھر میں نہیں ہے اصل دولت یہی ہے ماں
Samina khan
249,126 views • 4 months ago
