Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

معافی کا سلسلہ یہاں سے شروع کرتے ہیں۔ #May9th_FalseFlag

196,553 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Beenish Ghufran profil fotoğrafı
Beenish Ghufran2 yıl önce

محمود اچکزئی۔۔۔!!! مارشل لاء لگانے والے پہلے معافی مانگ لیں، 9 مئی والوں کو کہہ دوں گا آپ بھی گزارہ کر لیں، ۔۔۔

kashif choudhary profil fotoğrafı
kashif choudhary2 yıl önce

معافی کی گنجایش نہیں

خان کی کھلاڑی profil fotoğrafı
خان کی کھلاڑی2 yıl önce

PTI 💓🌹 ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ والوں نے ٹوئٹر ، فیس بک ، انسٹا، ٹک ٹاک پے میلہ لگایا ہوا ہے کل کی پریس کانفرنسں نے تحریک میں دوبارہ جان ڈال دی مانتے ہو کے نہیں 🥳✌️

مسٹرعبدالقدیر profil fotoğrafı
مسٹرعبدالقدیر2 yıl önce

دو لڑکوں نے ایک دوسرے کے برابر ریڑھی لگائی تھی اور دونوں مچھلیاں فروخت کر رہے تھے. ایک گاہک آیا اور پہلی ریڑھی سے پوچھا کیا ریٹ ہے.؟ اس نے کہا سو روپے کلو. گاہک نے دوسری ریڑھی کی طرف دیکھا اسے دونوں مچھلیاں یکساں لگیں. اس نے پھر بھی پوچھ لیا کیا ریٹ ہے.؟ دوسرے لڑکے نے کہا 5 سو روپے کلو. گاہک نے حیرت سے پوچھا تم اتنی مہنگی کیوں فروخت کر رہے ہو.؟ اس لڑکے نے کہا جناب میری مچھلیاں بہت الگ ہیں . بظاہر آپ کو ایک جیسی نظر آرہی ہیں لیکن میری مچھلی کھانے سے کھانے والا ذہین اور عقلمند ہو جاتا ہے. گاہک نے سوچا اسے ٹرائی کرنا چاہئے. اُس نے ایک کلو مچھلی 5 سو دے کر خرید لی. اگلے دن اسے لیکن اپنی عقل و ذہانت میں کوئی خاص فرق نظر نہیں آیا تو اس نے دوبارہ خریدی تیسرے چوتھے دن بھی خرید لی. عقل و ذہانت لیکن وہاں کی وہاں ہی رہی. اسے لگا یہ لڑکا اسے چونا لگا رہا ہے. یہ غصے میں اس کے پاس گیا اور کہا تم مجھے بے وقوف بنا رہے ہو. مہنگی مچھلی بیچ رہے ہو جبکہ میری عقل و ذہانت تو ویسی ہی ہے. لڑکے نے کہا نہیں جناب آپ کی عقل و ذہانت زیادہ ہوگئی ہے. دیکھیں چار دن ہی آپ نے میری مچھلی کھائی اور آپ کو اب پتہ چل گیا کہ میں آپ کو بے وقوف بنا رہا ہوں. آپ سوچیں اگر آپ ایک دو مہینے لگاتار میری مچھلی کھا لیں گے تو آپ کی عقل و ذہانت پھر کتنی زیادہ ہو جائے گی.؟ گاہک نے سوچا واقعی یہ تو میں نے سوچا ہی نہ تھا اور کہا اچھا ایک کلو تول دو. ہماری اکثریت کو بھی اب یہ پتہ چل گیا ہے کون کون ان کو بے وقوف بنا رہا ہے. لیکن ہم بھی مزید بے وقوف بننے پر اس لئے آمادہ ہو جاتے ہیں کہ دیکھیں اس دفعہ بے وقوف بن کر ہمیں کیسا لگے گا.؟

RAJ OFFICIAL $GARI profil fotoğrafı
RAJ OFFICIAL $GARI2 yıl önce

Respected Indian Army 🪖 $GARI

Eram profil fotoğrafı
Eram2 yıl önce

Please don't forget faisal from 25th may and the guy who died when khan was shot.

sadaf profil fotoğrafı
sadaf2 yıl önce

دھشتگرد پارٹی پی ٹی آئی

sadaf profil fotoğrafı
sadaf2 yıl önce

دھشتگرد پارٹی پی ٹی آئی

Bilal Khan profil fotoğrafı
Bilal Khan2 yıl önce

بلکل یہاں سے شروع ہونا چاہیے 💯💯🫡

Benzer Videolar