Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

معائدہ ابراہیمی کا بنیادی مقصد اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے اور ہمیں یہ بتا دیا گیا ہے کہ آپ کو یہ کرنا پڑے گا ہم یہ کمٹمٹ کر آئے ہیں کہ اگر آپ دوسرے اسلامی ممالک کو منا لیں تو ہمارا کوئی ایشو نہیں ہے ! نجم سیٹھی ۔۔۔۔...

113,242 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Ramay profil fotoğrafı
Ramay1 yıl önce

ایک بات پتہ چلی ٹوئٹر پر پہلی گالی نجم سیٹھی کے حصے میں آئی ہے

Mr. P profil fotoğrafı
Mr. P1 yıl önce

palestine issue is not muslim issue @MoeedNj your intelligent friend najam sethi

Khalid Riaz profil fotoğrafı
Khalid Riaz1 yıl önce

"فلسطین مسلمانوں کا issue بھی نہیں ھے". واہ نجم سیٹھی واہ!

Junaid Qureshi profil fotoğrafı
Junaid Qureshi1 yıl önce

یہ شیطانی کام کرنے جا رہے ہیں۔۔ اس اسرائیل ہو تسلیم کرنے اور ایسے وقت جب اس نے ہمارے ہزاروں بہن بھائیوں اور بچوں کی نسل کشی کردی ہے اور کر رہا ہے۔۔ اس رجیم کے سب سپورٹرز کو شرم آنی چاہئیے اور اللہ سے ڈرنا چاہئے۔۔ یہ دنیا عارضی ہے۔۔ اللہ کو کیا جواب دینگے

M.Saeed profil fotoğrafı
M.Saeed1 yıl önce

تو پھر اپ لوگ اپنا خدا بھی بدل لیں کیونکہ ہمارے خدا نے ان کو ماننے سے انکار کیا ہوا ہے یہ کبھی ہمارے دوست نہیں ہو سکتے 🖐

Scorpion_King🦂🦂 profil fotoğrafı
Scorpion_King🦂🦂1 yıl önce

اور افغانستان ؟؟

Talha Noor profil fotoğrafı
Talha Noor1 yıl önce

2 states is only solution

Isra khan profil fotoğrafı
Isra khan1 yıl önce

What a 💩

Rafi Chad profil fotoğrafı
Rafi Chad1 yıl önce

Najami stop nonsense to prediction and indulge in foreign office and administration

Democratic Pakistan profil fotoğrafı
Democratic Pakistan1 yıl önce

بولتے نہیں ۔کتا کہتا ہے اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے

Benzer Videolar

"ہائبرڈ نظام نجات کا واحد راستہ ہے۔تو اسی ہائبرڈ نظام نے تو یہاں تک پہنچا دیا ہے کہ آپ کا وزیرِ داخلہ کہہ رہا ہے کہ سسٹم کولیپس کر چکا ہے۔ اور یہ کولیپس کرنے کا جو اعتراف ہے، یہ تو کل ہم نے خود ان کے منہ سے سنا۔ ہم تو روزِ اول سے یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ سسٹم عام آدمی کو ڈیلیور نہیں کر رہا۔ یہ سسٹم گلگت بلتستان سے لے کر کشمیر تک بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ اس کے ثمرات آپ دیکھ رہے ہیں۔ اب آپ خود سوچیں کہ آپ خود اعتراف کر رہے ہیں کہ یہ سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ زور، زبردستی اور دھاندلی سے بنایا ہوا یہ نظام ڈیلیور ہی نہیں کر رہا۔ اس نظام کو کس نے یہ حق دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ان حساس معاملات کے اوپر فیصلے لے؟ تو ہم ان کو خبردار کرنا چاہتے ہیں کہ آپ اس طرف آگے نہ بڑھیں۔ اگر اس طرف آگے بڑھیں گے، تو تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان آپ کے راستے میں کھڑی ہوگی۔ ہم اس کی ہر حد تک مخالفت کریں گے۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی Hussain Ahmad yousafzai #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو

PTI

14,626 görüntüleme • 1 ay önce

میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں... جب متحدہ مجلسِ عمل نے 2002 میں وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، تو جنرل مشرف صاحب نے مجھے بلایا اور مجھے کہا کہ آپ دستبردار ہو جائیں، آپ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ تو میں نے کہا کہ میں کیوں نہیں لڑوں گا؟ کیا میرا آئین رکاوٹ ہے؟ کیا کوئی قانون رکاوٹ ہے؟ کیا میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں؟ انہوں نے بڑے صاف الفاظ میں کہا، صاف الفاظ میں کہ آپ کو امریکہ اور مغرب قبول نہیں کر رہے۔ آپ بتائیں! جب میرے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ یہ ہو کہ کوئی شخص پاکستان کے عوام کا نمائندہ ہزار بار بننے کے قابل ہو، لیکن اگر وہ امریکہ اور یورپ کے لیے قبول نہیں ہے تو وہ پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا۔ اور پھر جب میں نے کہا کہ کیا اسی کا نام آزادی ہے؟ تو مجھے کہنے لگا کہ مولانا آپ بار بار کہتے ہیں ہم غلام ہیں، ہم غلام ہیں، ہم آزاد نہیں ہیں، تو آپ اس حقیقت کو تسلیم کر لیں نا کہ ہم غلام ہیں اور غلامی حقیقت ہے۔ نعرے مت لگاؤ ذرا صبر کرو، بات تو سن لو میری۔ جب مجھے کہا گیا کہ آپ اس کو تسلیم کر لیں کہ ہم غلام ہیں، تو میں نے کہا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم غلام ہیں۔ لیکن اب آگے دو راستے ہیں: پہلا راستہ اس غلامی کو قبول کر لینا اور ان قوتوں کے سامنے سرِ تسلیم خم کر لینا۔ یہ آپ کے آباؤ اجداد کا درس ہے جو آپ کو پڑھایا گیا ہے۔ دوسرا راستہ ان قوتوں کے خلاف، اس غلامی کے خلاف آزادی کا علم بلند کرنا اور آزادی کے لیے میدان میں اترنا ہے۔ یہ میرے آباؤ اجداد اور اسلاف کا درس ہے جو مجھے پڑھایا گیا ہے۔ تجھے اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کا راستہ مبارک، مجھے اپنے اکابر اور اسلاف کا راستہ مبارک۔ میں اس غلامی کے خلاف لڑوں گا اور آخری دم تک لڑوں گا۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰

29,018 görüntüleme • 1 ay önce

ایک ایسے معاہدے پر ہم جشن منا رہے ہیں کہ جس کی تفصیلات کا حکومت پاکستان کو علم ہی نہیں ہے، پاکستان کی پارلیمنٹ کو پاکستان، ترکی اور سعودی عرب معاہدے کا نہیں پتہ کہ یہ دراصل ہے کیا، وفاقی کابینہ کو معاہدے کا نہیں پتہ، حکومتی وزراء سے بات ہوتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہمیں نہیں پتہ کہ اس معاہدے میں کیا لکھا ہوا ہے، حکومتی چینلز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اس معاہدے کو آپ نے مذہبی رنگ نہیں دینا یعنی قوم کو کچھ اور بتانا چاہتے ہیں اور انٹرنیشنل میڈیا کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارا کوئی اسلامی اتحاد نہیں بن رہا نہ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ یہ NATO طرز کا کوئی اتحاد ہے اور نہ اس میں یہ تاثر جانا چاہیے کہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کہیں ترکی یا سعودی عرب کے کام آ سکتی ہے، حکومتی کنٹرولڈ میڈیا کو خاص طور پر آگاہ کیا گیا ہے کہ یہ معاہدہ آپ نے اس طرف نہیں جانے دینا، کسی کو بھی نہیں پتہ کہ یہ معاہدہ ہے کیا، ایک انڈرسٹینڈنگ یہ ہے کہ شاید یہ معاہدہ دہشتگردی کے خلاف ہے کیونکہ تینوں ممالک اپنے کو دھشتگردی سے متاثرہ قرار دیتے ہیں، درحقیقت یمن کے حوثیوں کو سعودی عرب ایک دھشتگرد تنظیم سمجھتا ہے اور انہیں حوثی باغی کہا جاتا ہے تو ان کے خلاف ایک مشترکہ فوجی محاذ کھڑا ہو گا، لیکن کابینہ اور پارلیمان کو معاہدے کی تفصیلات نہ بتانا بہت بڑی غفلت ہو سکتی ہے، اس سے پہلے بھی سعودی عرب کے ساتھ ہونے والا معاہدہ کابینہ اور پارلیمان کے بغیر کیا گیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کہتا ہے کہ ہم افغانستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں تو کیا سعودی عرب نے افغانستان کے ساتھ جنگ کو اپنے ملک پر حملہ قرار دیا؟ کٹھ پُتلی پارلیمنٹ فارم 47 پر بنی ہوئی ہے اور اردلی وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اتنی اوقات اور سکت نہیں ہے کہ عاصم منیر سے کہہ سکے کہ ہمیں کم از کم پارلیمان سے یہ معاہدہ گزارنے اور منظور کرانے دو۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

18,165 görüntüleme • 25 gün önce