Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
معصوم بچوں کا دکھ سانجھا۔۔۔۔شکریہ #ReleaseFaizan #ReleaseFaizanUsman
38,407 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ ڈاکٹر مکمل طور پر پٹواری ہے اب بولو نا اپنے شوباز کو جس کی ہے کہ بازیاب کروا لیں اپ کا بیٹا

سر یہ بھی لڑکا پی ٹی آئی کا فالور ہے اب آپ امید ہے سمجھ گئے ہوں گے عمران خان کے فالورز کی سوچ اور پٹواریوں کی سوچ کا فرق۔۔۔

اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے

ساری زندگی عمران خان پہ بھونکتا رہا اور مظلوموں کی مظلومیت پہ ہنستا رہا مگر آج خود پہ جب بات آئی تو شاید سمجھ آئی ہو۔ ظرف ہوگا تو سمجھ آئے گی ورنہ بیغیرتوں کی کوئی کمی نہیں ہے پاکستان میں ۔۔۔

سارے پاکستان کو آپ کی آواز بننے کی ضرورت ہے

چاچو ڈرامہ ہے کیا؟ آپ شکل سے کوئی انقلابی نہیں لگتے نہ ہی کو سیاسی وابستگی۔ آپ کا کسی کے ساتھ کوئی ذاتی ڈرامہ چل رہا ہے وہ بتا دیں تاکہ آپ کی آواز بن سکیں سب۔ آپ کے بیٹے نے کیا کیا ہے ؟ آپ نے بتایا نہیں ابھی تک

دکھ سانجھے ہی ہونے چاہئیے آپکو سابقہ مغویوں کا مذاق بنانے پر شرمندگی محسوش ہوئی کہ نہیں۔۔اگر اب بھی آپ وہی ذہنیت رکھتے ہیں تو اللہ بھلا کرے

I pray he comes back safely... 😢 I pray they don't hurt him. But what was the reason. His father has been anti-pti . Then what was the reason. There's something that we don't know. However, the abduction is a crime #releasefaizan #ReleaseFaizanUsman

L tay charhe tu teda bacha tatte poch log have tusa tay tatte pocha nal eve thende

عمران خان جو پاکستانی عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے، اداروں ایجنسیوں کو اپنی حدود میں لگام ڈالنے کی سر توڑ کوشش کر رہا ہے۔ آپکے بچوں انکے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اس کا تمسخر اڑانے سے پہلے ہزار بار سوچنا کہ اسی ایجنسی نے آپکے بچے کا اغوا کیا ہے اور خان کا بیانیہ آپکے ساتھ کھڑا ہے

