Loading video...
Video Failed to Load
معیز شوکت کی زندگی بچانے میں حکومت مدد کرے
126,340 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

Khuda reham krye @Dr_abdul_basit_ @RahilaMujahid @BBhuttoZardari

اللہ پاک انکے لیے آسانی کرے صحت کاملہ عطا فرمائے حکومتی اداروں کو چاہیے کہ ملک کے ایسے نوجوان جو ملک کا سرمایہ ہے خدا کے لیے انکی مدد کریں تاکہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کریں @MaryamNSharif @CMShehbaz @hinaparvezbutt @KhawajaMAsif

This young guy is an example for many please help him in due process. Moiz Shaukat is a fighter don't make him give up on life. @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif

معیز شوکت کی تکلیف دیکھی نہیں جا رہی ان کو فوری علاج کی ضرورت ہے حکومت پنجاب کا فرض بنتا ہے کہ وہ ان کے علاج کا انتظام کریں۔ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt @KhawajaMAsif

اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرمائیں ۔ حکومت کی زمہ داری ہے کہ ان کی خصوصی مدد کرے

میری حکومت سے گزارش ہے کہ انکی مدد کی جائے۔ @MaryamNSharif @CMShehbaz @hinaparvezbutt @KhawajaMAsif

پنجاب حکومت سے گزاراش ہے معیز شوکت ملک کا سرمایہ ہیں انکی جان بچانے میں مدد کریں @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt @KhawajaMAsif

اللّہ ان پر رحم فرمائیں اور ان کو صحت عطا کریں۔ پنجاب حکومت سے درخواست ہے کہ وہ معیز شوکت کے علاج کے لیے تعاون کریں۔ @MaryamNSharif @hinaparvezbutt

حکومت فوری معیز شوکت کے علاج کا انتظام کرے ملک کا اثاثہ ہے حکومت کا فرض ہے ان کی مدد کرے @MaryamNSharif @KhawajaMAsif @CMShehbaz

@MaryamNSharif
