Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مقام مولا علی علیہ السلام
14,815 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

Subhanallah Subhanallah 💞

where space meets sound

اے علی! تمہارے لئے میرے نزدیک وہی منزلت ہے جو ہارون کے لئے کو موسیٰ کے نزدیک تھی، سوا اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے اس حدیث سے قادیانت کا فتنہ بھی ختم ہو جاتا ہے علی رض سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق

بیشک نبیوں کےبعد علیؑ سب سے افضل ہیں♥️

اج بھی مولا علی علیہ اسلام کے فضاہل سن کر کچھ لوگوں کو تکلیف ھوتی ھے جو ایک منافق ھونے کی نشانی ھے

@grok Please confirm if Ali R.A. was a prophet or was he the incarnation of Allah on earth?

علی ہيدر

افضل کون ہے یہ سوال ہم آخرت میں نہیں ہوگا ، باقی یہ کہ فضائل کی روایات ہیں جن صحابہ کرام سے یہ روایات ہوئی ہیں ان کا صحیح مطلب ان سے زیادہ کوئی نہیں جان سکتا دیکھنا یہ ہوگا کہ انہوں نے حضرت علی کو کس مقام پر رکھا بس اسی پر ہمیں بھی رکھنا

Thank you Quaid e azam and imran khan
