Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ملاقاتوں پہ پابندی، جرنیل کا نوٹیفیکیشن جاری، آگے کیا کرنا ہے؟ عطا تارڑ کی دھمکی کے جواب میں بھرپور تعداد میں اڈیالہ پہنچا جائے۔ جلسے کرنے بجائے تحریک کا آغاز ہونا چاہیے۔ #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی

11,588 Aufrufe • vor 9 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

چیئرمین پی ٹی آئی Barrister Gohar Khan کے ہمراہ پریس کانفرنس آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وزیراعلی Sohail Afridi ،چیئرمین پی ٹی آئی Barrister Gohar Khan، مرکزی جنرل سیکرٹری salman akram raja نے شرکت کی، اجلاس میں Asad Qaiser اور دیگر پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت نے شرکت کی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5 اگست کو Imran Khan کی گرفتاری کے 3 سال مکمل ہونے پر عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں بڑا جلسہ منعقد کیا جائے گا،5 اگست کے جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان بھرپور شرکت کریں گے،قیدیوں کے بھی بنیادی حقوق ہوتے ہیں، مگر عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کیے گئے ہیں،وہ گزشتہ 7 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں اور ان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد ہے،5 اگست کے جلسے میں آئندہ کا لائحۂ عمل دیا جائے گا اور عمران خان کی رہائی کی تحریک کا آغاز کیا جائے گا،موجودہ وفاقی حکومت ملک پر عذاب کی طرح مسلط ہے، موجودہ وفاقی حکومت سے نجات حاصل کریں گے، تحریک تحفظ آئین، محمود اچکزئی Mehmood Khan Achakzai ، Senator Allama Raja Nasir سے مشاورت کی جائے گی. موجودہ وفاقی حکومت کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائے گی. #releaseimrankhan #imrankhan

Shafi Jan

14,838 Aufrufe • vor 1 Monat