Loading video...
Video Failed to Load
ملتان اور ساہیوال …………کل کے پرامن احتجاج کیلے تیار ہو کہ نہیں
82,661 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

عمران خان نے احتجاج کی کال صرف ڈی چوک کی تھی جناب

ڈی چوک اصل ہدف ہے، باقی سب ڈرامے ..

کوئی فائدہ نہیں ایسے احتجاج کا گرفتاریاں اغوا ہوں گے اور کچھ نہیں۔ اگر واقعی احتجاج کرنا ہے تو اسلام آباد کا رخ کریں پورے پاکستان سے اتنی تعداد ہو کہ سب بےبس ہو جائیں اور خان صاحب کو رہا کرنا پڑے۔ خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے دیر کرنے کا وقت نہیں ہے۔ یاد رکھیں خان صاحب کو کچھ ہوا تو عوام معاف کسی کو بھی نہیں کرے گی۔

فٹے منہ آپ لوگوں کے احتجاج کا ۔ 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻

تیار ہیں شیخ صاحب

یہ احتجاج نہیں ڈرامے بازی ہے ۔ احتجاج صرف ڈی چوک پہ بنتا

یہ خود،اپنے بیٹے،اپنے بھائی اور باپ کی شرکت کو احتجاج میں پہلے یقینی بنائے پھر قوم کے بیٹوں کو احتجاج کی شرکت کا کہے

ڈی چوک یا اڈیالہ کے سوا کہیں بھی احتجاج صرف اک distraction ہے کیا آپ چاہتے ہیں جو چند ورکرز بچے ہیں وہ بھی گرفتار ہوجائیں

ایک جگہ تین چار ہزار نکلنے کے بجائے پانچ سات سو کی تعداد میں پانچ چھ جگہ نکلیں ۔۔۔۔پولیس کو پھیلا کر رکھیں ۔۔۔پولیس کی طاقت یکجا نہ ہونے دیں ۔۔۔گھما کے رکھیں سب کو ۔۔ایک جگہ سختی بڑھے منتشر ہو کر دوسری جگہ اجتجاج شروع کر دیں۔۔انکو سٹرٹیجی بناتے بناتے پورا دن نکل جائے گا ✌️❤

Tere dramy hi khtam nai horahy
