Loading video...
Video Failed to Load
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
303,228 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

How can we afford to lose this gem 💎 pls Pakistanis come out , without a call and bring murshad back 🤲❤️

This is how Father of a whole Nation speaks. For the Poor but also for rich. For the powerfull but also for the without Power. May Allah be his Hafiz. @ImranKhanPTI you really are great. May Allah give you a long term as PM in Sake of Pakistan. Ameen

Each n every word straight from heart😭 Allah please forgive our sins n bestow upon us this pious ruler again 🤲

وہ سعودیہ کے جیلوں میں قید پاکستانیوں کا اتنا درد لیے نڈھال تھا ۔۔۔اس کے اپنے ملک کے شہریوں کو اپنے ھی ادارے کے لوگ یرغمال بنائیں گرفتار کریں پھر تشدد ظلم پھر کیا گزرتی ھوگی خان پر۔۔۔۔۔یہ وقت کٹھن ضرور ہے پر فتح ھماری ھوگی انصاف کی ھو گی انشااللہ

اللہ اس گوہر نایاب @ImranKhanPTI کو سلامت رکھے، اسکو دوبارہ وزیراعظم پاکستان اور پاکستان کے تمام مسائل کے حل کرنے کا زریعہ بنائے آمین

خدا کی قسم پاکستانیوں دوبارہ ایسا انسان اس قوم کو شاید کبھی نصیب نہ ہو۔ آج تک اس ملک کے سربراہ سے یہ الفاظ نہیں سنے۔ " مزدور طبقہ میرے دل کے بہت قریب ہے، یہ بہت خاص لوگ ہیں" بار بار یہ الفاظ دہرائے ہیں۔ ایسا کوئی نہیں ملنا!!!!!

اگر ہم نے عمران خان کو کھو دیا تو ہماری نسلیں اس کی قیمت ادا کریں گی۔

What a wonderful human @ImranKhanPTI - proud to be living in his time!

Khan sahab emotional kar dyty ho aap 😭😭

Golden days, am crying really 😢😢😢
