Loading video...
Video Failed to Load
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی آنے والی نئی سازش
167,655 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

سر یہ باتیں تو بہت پرانی ہوگئی ہیں۔ مسلم لیگ اور پی پی پی میں تو کیا، فوج میں بھی کچھ نہیں بچا۔ ساری لیڈرشپ جانتی ہے، اور نہیں جانتی تو جان جائے گی کہ عمران خان اور عوام ساتھ ہیں، باقی پاکستان اور کچھ نہیں ہے۔

this one is such a vibe

جب عاصم منیر سے اس کا نام پوچھا جاتا ہے😛

گل صاحب یہ جو خاکہ آپ نے پیش کیا لوگ پہلے ھی اگاہ ہیں اب اس نتیجے پر پہنچے ہیں اب ملک کی ترقی قوم کی سلامتی آئین اور قانون کی بالادستی سے ھی ممکن روشن اور محفوظ ہے نہ کہ کسی چیف کی ایکسٹنشن سے ۔نظریہ ضرورت دفن ھوگا امیر غریب کیلیے قانون ایک قانون سے اوپر کوئ نہیں/

😁😁😁

"آپ اب ہمارے پاس واحد آپشن ہیں" مان جائیں ورنہ ۔۔۔ 😆 ان جرنیلوں کی بقا عمران خان کی واپسی ہے، جو رحم دل ہے، ورنہ باقی لوگوں میں خان سے زیادہ غصہ ہے، اور چند "کالی بھیڑوں" کو لٹکائے بغیر نہیں رہیں گے۔ ویسےPTI لیڈرزبھی بے واقوف ہی ہیں، کل سے "انصافیکس" لانچ کریں، نکالیں پھوجیوں کو

عمران خان عوام کی للکار ہے

@Muhammad5Bashir

Gill uncle aj ku Punjabi vilog ko urdu ka tika lag gaya usy check karly please
