Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ملٹری کورٹ نے نومئی کے 25 ملزمان کو سزائیں سنادیں

122,573 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Maj Khurram Hameed Khan Rokhri (R)'s profile picture
Maj Khurram Hameed Khan Rokhri (R)1 year ago

سزا پانے والے 25ملزمان کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ 1۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث جان محمد خان ولد طور خان کو 10 سال قید بامشقت 2۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث محمد عمران محبوب ولد محبوب احمدکو10 سال قید بامشقت 3۔جی ایچ کیو حملے میں ملوث راجہ محمد احسان ولد راجہ محمد مقصود کو 10 سال قید بامشقت 4۔پنجاب رجمنٹل سنٹر مردان حملے میں ملوث رحمت اللہ ولد منجور خان کو 10 سال قید بامشقت 5۔پی اے ایف بیس میانوالی حملے میں ملوث انور خان ولد محمد خان کو 10 سال قید بامشقت 6۔ بنوں کینٹ حملے میں ملوث محمد آفاق خان ولد ایم اشفاق خان کو 9 سال قید بامشقت 7 ۔چکدرہ قلعہ حملے میں ملوث داؤد خان ولد امیر زیب کو 7 سال قید بامشقت 8 ۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث فہیم حیدر ولد فاروق حیدر کو 6 سال قید بامشقت 9۔ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملے میں ملوث زاہد خان ولد محمد خان کو 4 سال قید بامشقت 10۔پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان حملے میں ملوث یاسر نواز ولد امیر نواز خان کو 2 سال قید بامشقت 11۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث عبدالہادی ولد عبدالقیوم کو 10 سال قید بامشقت 12۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث علی شان ولد نور محمد کو 10 سال قید بامشقت 13۔جناح ہاوس حملے میں ملوث داؤد خان ولد شاد خان کو 10 سال قید بامشقت 14۔جی ایچ کیو حملے میں ملوث عمر فاروق ولد محمد صابرکو 10 سال قید بامشقت 15۔پی اے ایف بیس میانوالی حملے میں ملوث بابر جمال ولد محمد اجمل خان کو 10 سال قید بامشقت 16۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث محمد حاشر خان ولد طاہر بشیرکو 6 سال قید بامشقت 17۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث محمد عاشق خان ولد نصیب خان کو 4 سال قید بامشقت 18۔ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملے میں ملوث خرم شہزاد ولد لیاقت علی کو 3 سال قید بامشقت 19۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث،محمد بلاول ولد منظور حسین کو 2 سال قید بامشقت 20۔پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان حملے میں ملوث سیِعد عالم ولد معاذ اللہ خان کو 2 سال قید بامشقت 21۔آئی ایس آئی آفس فیصل آباد حملے میں ملوث لئیق احمد ولد منظور احمد کو 2 سال قید بامشقت 22۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث علی افتخار ولد افتخار احمدکو10 سال قید بامشقت 23۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث ضیا الرحمان ولد اعظم خورشید کو 10 سال قید بامشقت 24۔پنجاب رجمنٹل سنٹر مردان حملے میں ملوث عدنان احمد ولد شیر محمد کو 10 سال قید بامشقت 25۔پنجاب رجمنٹل سنٹر مردان حملے میں ملوث شاکر اللہ ولد انور شاہ کو 10 سال قید بامشقت دیگر ملزمان کی سزاؤں کا اعلان بھی اُن کے قانونی عمل مکمل کرتے ہی کیا جا رہا ہے 9مئی کی سزاؤں کا فیصلہ قوم کے لیے انصاف کی فراہمی میں ایک اہم سنگ میل ہے 9مئی کی سزائیں اُن تمام لوگوں کے لیے ایک واضح پیغام ہیں جو چند مفاد پرستوں کے ہاتھوں استحصال کا شکار ہوتے ہیں سیاسی پروپیگنڈے اور زہریلے جھوٹ کا شکار بننے والے لوگوں کیلئے یہ سزائیں تنبیہ ہیں کہ مستقبل میں کبھی قانون کو ہاتھ میں نہ لیں متعدد ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی مختلف عدالتوں میں بھی مقدمات زیر سماعت ہیں صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی ریاست ِ پاکستان 9مئی کے واقعات میں مکمل انصاف مہیا کر کے ریاست کی عملداری کو یقینی بنائے گی 9مئی کے مقدمہ میں انصاف فراہم کرکے تشدد کی بنیاد پر کی جانے والی گمراہ اور تباہ کُن سیاست کو دفن کیا جائے گا 9مئی پر کئے جانا والا انصاف نفرت، تقسیم اور بے بنیاد پروپیگنڈا کی نفی کرتا ہے آئین اور قانون کے مطابق تمام سزا یافتہ مجرموں کے پاس اپیل اور دیگر قانونی چارہ جوئی کا حق ہے *(2/2)*

Trump2024Film's profile picture
Trump2024Film2 years ago

This is the most important documentary of the year... Trump 2024: The World Without Trump

کاشف شہزاد 🇵🇰's profile picture
کاشف شہزاد 🇵🇰1 year ago

یہ تو سب سویلین تھے جن کی دعا سلام تھی وہ تو آزاد ہوگئے صنم جاوید دونوں بہنوں کو نہیں ہوگی عمران خان کے بنجے کو بھی نہیں ہوگی پچھے بس سویلین کو ٹھوکا جائے گا یہ ہی ہمارا قانون ہے

USMAN's profile picture
USMAN1 year ago

یہ سب ہوتا رہا اور سیکورٹی فورسز سوتی رہی۔۔۔ نا فوجی موجود اور نا کوئی کوئی سکیورٹی۔۔ کیسا بہودہ مزاق تھا یہ۔۔ جو انہوں نے خود کروایا۔۔

Rana Muhammad Irfan's profile picture
Rana Muhammad Irfan1 year ago

اس فتنہ کو سزا ملے گی تو سکون ہوگا اس چھوٹے چھوٹے لوگوں کو سزا دے کے کیا ملا ہے۔ وہ ایکس چیف آف آرمی سٹاف کے خاندان کی خاتوں تھی اسکو سزا ملے گی ویسے تو وہ باہر موج کر رہی ہے۔

🇵🇰's profile picture
🇵🇰1 year ago

کیا ان میں خدیجہ شاہ شامل ہے ؟؟

Rizwan Ur Rehman's profile picture
Rizwan Ur Rehman1 year ago

ان حرامزادوں کو ذیادہ سزائیں ملنی چاہئے تھیں

Opti & Pessi's profile picture
Opti & Pessi1 year ago

غریباں دے بچے ہی رگڑے گئے۔ پکڑو خدیجہ شاہ نوں وی تے لگے پتہ تواڑہ۔

Peep peeP…🛺's profile picture
Peep peeP…🛺1 year ago

اصلی ماسٹر مائینڈ شیطان خان کو کب سُنائی جائے گی۔

Ch M Altaf's profile picture
Ch M Altaf1 year ago

ہمارے ہاں انصاف کا نظام بہت سست ہےہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ان کو فوری طور پر سنا دی جاتی ہے لیکن چلیں دیر بعد ہی سہی لیکن ضروری امر یہ ہے کہ ان کے ماسٹر مائنڈ کو سولی پر چڑھایا جائے

Related Videos