Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ملک ادریس کا جسد خاکی ان کے ابا ہی گاؤں دھرنال پہنچ گیا
59,543 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

سانحہ D چوک پر جہاں #گولی_کیوں_چلائی کے سوال پر تحقیق ہونی چاھئیے وہاں اس بات کی بھی تحقیق ہونی چاھئیے کہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ نے لوگ کیوں مروائے؟ سیکرٹری جنرل اور چیرمین کیوں نہیں پہنچے کیا انھیں معلوم تھا کہ گولی چلنی ہے ؟

آپ سب کہ ُمنہ پر چ۔۔۔۔

Bahut zulm kia hai waqt k Yazid ne be gunah shehriyoon ko shaheed kar k Allah se dua hai k en zalimon ka aziyatnaak our ibratnaak anjam ham apni aankhon se esi dunya men dekh saken, kaise kaise maaon k lal en zalimon ne maar diye

خان کے ایک ایک جانثار کے جنازے کا اعلانات بہت جلدی سے ہو رہا ہے لیکن جو زندہ جیلوں میں ہے ہسپتالوں میں ہے اس کارکن کے لئے سالوں تک اواز نہیں اٹھا رہیں ہے منافقت کی اعلیٰ مثال

کا ش اس گاڑی میں اس ورکر کی جگہ آپ جیسے بھگوڑے لیڈر کی میت ہوتی

#گولی_کیوں_چلائی 😭

اللہ مارنے والوں کو دونوں جہانوں میں رسوا کرے اور نسان عبرت بنائے آمین

افسوس ایک بھی پنجابی رہنما عمران خان پر قربان نہیں ہوا. بس کارکن ہی قربانی دیتے ہیں

You all should be visiting each and every one of our workers houses that have been brutally murdered by rangers. This is not a small thing they are our people who wanted true freedom and their leader out of illegal incarceration. This is the least you can do!

افسوس آپ لوگ ہیرے ہیرے ورکر اسٹیبلشمنٹ سے مروا رہے ہیں ۔ اور جب اقتدار آئے گا آپ لوگ صلح کر لیں گے ۔ انکے خون کا ذمہ دار کون ہو گا ؟؟؟ @PTIofficial @PTIOfficialISB @PTIPunjabPK
