Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ملک توڑنے کی سازش ہو رہی ہے۔

155,179 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Wahab Khan profil fotoğrafı
Wahab Khan1 yıl önce

بہت خوفناک بات کر دی ہے کھوسہ صاحب نے

Shoaib🇵🇰🇿🇦 profil fotoğrafı
Shoaib🇵🇰🇿🇦1 yıl önce

نیازی فتنے کو لٹکانا ہے پاکستان کو بچانا ہے

¢σƒƒєєﻭιяℓ profil fotoğrafı
¢σƒƒєєﻭιяℓ1 yıl önce

ان مُنافقوں کی شکل دیکھے؟؟ یہ سارے پلانٹڈ ہیں خان کو بھٹو بننے کا خواب دیکھ رہے ان کی کسی بات پر کوئ یقین نہیں ہے ایک وکیل خان کے لیئے نہیں نکلا اب زبانی جمع خرچ

Muhammad profil fotoğrafı
Muhammad1 yıl önce

اس ملک میں معمولی معمولی ملازم جو عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لیتا ہے اپنا گھر چلاتا ہے وہ اپنے اپ کو فرعون سمجھتا ہے اس سے بڑھ کے کوئی ایک مجھے بتا دیں استاذہ سے لے کے کوئی ایک ادارہ سب کے سب ایک جیسے ہیں فرعونیوں سے بھرا ہوا ملک

Khuram profil fotoğrafı
Khuram1 yıl önce

@SdqJaan پاکستان کا مستقبل ہماری اجتماعی جدوجہد اور اتحاد میں ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی

Ali Raza Khan Laghari profil fotoğrafı
Ali Raza Khan Laghari1 yıl önce

آمریت اور خود ساختہ جمہوریت ایک تصویر میں

Muhammad Yasin Wazir profil fotoğrafı
Muhammad Yasin Wazir1 yıl önce

ملک کو توڑنے کی سازش نہیں ہو رہی بلکہ ملک کو توڑنے کی خاطر ظلم ہو رہی ہے۔۔ ظلم بند کرے ملک نہیں ٹوٹے گا۔۔۔۔ اسکے علاؤہ میری ناقص اندازے کے مطابق کچھ بچا ہے نہیں ٹوٹنے واسطے۔۔۔۔۔🥲

Iftikhar Akhtar profil fotoğrafı
Iftikhar Akhtar1 yıl önce

یہ خون خوار بنے ہے لازمی سنے 💔😢👇

Khan Ruqia profil fotoğrafı
Khan Ruqia1 yıl önce

یہ بنگالیوں کے ساتھ بھی اسی طرح ظلم و ستم کرتے رہے ہیں

باغی فوجی profil fotoğrafı
باغی فوجی1 yıl önce

ملک تو بٹ چکا ہے۔ بس حد بندی ہونا رہ گئی ہے۔ عوام کا اعتماد خونی جرنیلوں سے اٹھ چکا ہے۔ اس ملک میں نہ جان محفوظ ہے نہ مال۔ 😪پورا ملک جیل کی مانند ہے۔ 😔

Benzer Videolar